بخت جہاں خان
بخت جہاں خان ، ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جنھوں نے 2002 سے 2007 تک خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر خدمات انجام دیں، ان کا تعلق جماعت اسلامی سے ہے۔ [1] اسپیکر کے عہدے کے لیے ایم ایم اے کے امیدوار بخت جہاں خان نے 81 ووٹ حاصل کیے اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کے لیے مردان سے امیدوار اکرام اللہ شاہد نے 27 نومبر 2002 کو 81 ووٹ لیے۔ بونیر سے تعلق رکھنے والے بخت جہان کا تعلق جماعت اسلامی سے ہے ا۔وہ صوبائی اسمبلی کے سپیکر بن گئے۔ [1]
بخت جہاں خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 فروری 1953ء (71 سال) |
شہریت | پاکستان |
جماعت | جماعت اسلامی پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "An Overview"۔ www.pakp.gov.pk۔ 01 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2023