بدر الدین شیخ (13 ستمبر 1952 – 26 اپریل 2020) بھارتی سیاست دان اور انڈین نیشنل کانگریس کے رکن جو سنہ 2010ء تا 2020ء تک احمد آباد مونپل کارپوریشن کے قائد حزب اختلاف رہے۔

بدر الدین شیخ
قائد حزب اختلاف احمد آباد مونسپل کارپوریشن
مدت منصب
2010 – 2020
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 13 ستمبر 1952ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 اپریل 2020ء (68 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
احمد آباد [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

شیخ نے بخت والبھ ڈھولا ودھیا وہہار کالج احمد آباد سے گریجویٹ کیا اور اس کے بعد ایچ کے آرٹس کالج سے تعلیم مکمل کی[2] اور قانون کی تعلیم ایل اے شیخ لا کالج سے حاصل کی۔[حوالہ درکار] سیاست میں آنے سے مبقل وہ وکالت سے واستہ رہے۔[2]

سیاست ترمیم

شیخ نے سیاست کا آغاز 1979ء میں گجرات یونیورسٹی کے سینٹ بننے سے کیا۔ وہ جنرل سیکرٹری نیسنل اسٹوذنٹس یونین آف انڈیا (1984–1986) تک رہے اور جنرل سیکرٹری گجرات پردیش یوتھ کانگریس (1985–1990) تک اور بعد ازان وہ گجرات یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ رکن بنے (1990–1993)۔ وہ چئیر مین اقلیتی سیل گجرات پردیش کانگریس کمیٹی (1992–1995) رہے اور پھر 2020ء میں جماعت کے اقلیتی سیل کے نائب چئیرمین رہے۔[3][4][5] وزارت اقلیتی امور کی طرف سے وہ خواجہ صاحب درگاہ کمیٹی درگاہ اجمیر شریف، کے نائب صدر رہے۔۔[4]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ http://newsonair.com/Main-News-Details.aspx?id=386797
  2. ^ ا ب "અમદાવાદ કોંગ્રેસના કોર્પોરેટર બદરુદ્દીન શેખનું SVPમાં કોરોનાથી નિધન"۔ vyaapaarsamachar (بزبان گجراتی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020 
  3. Lakshmi Patel (2020-04-27)۔ "Covid-19 claims life of Badruddin Shaikh"۔ Ahmedabad Mirror۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020 
  4. ^ ا ب "Gujarat: Senior Congress leader Badruddin Shaikh dies of coronavirus"۔ Times Now News (بزبان انگریزی)۔ 2020-04-27۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020 
  5. "અખિલ ભારતિય કોંગ્રેસના માઈનોરિટી ડિપાર્ટમેન્ટમા વાઇસ ચેરમેન તરીકે બદરુદ્દીન શેખની નિમણુંક"۔ Western Times News (بزبان گجراتی)۔ 2020-03-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020