بدیع الزمان کردستانی
بدیع الزمان کردستانی (1323ھ - 1399ھ / 1905ء - 1978ء) ایک مصنف اور شاعر تھا ۔
بدیع الزمان کردستانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 جنوری 1905ء سنندج |
تاریخ وفات | 26 اکتوبر 1977ء (72 سال) |
شہریت | ایران |
مذہب | اسلام [1]، اہل سنت [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، مصنف |
ملازمت | جامعہ تہران |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیموہ عبد الحمید بن عبد المجید الکردستان ہیں۔ آپ سنندج میں پیدا ہوئے وہیں پلے بڑھے اور تعلیم حاصل کی اور تہران میں وفات پائی۔ وہ عربی، فارسی، کرد، فرانسیسی اور انگریزی لغت میں مہارت رکھتا تھا۔
تصانیف
ترمیمآپ کی درج ذیل تصانیف ہیں:
- «مخزن الأدب في أشعار العرب والعجم»
- «منتخب قصائد فارسي»
- «معيار القروض في علم العروض»
- «منتخب نهج البلاغة»
- «شرح ضادية الطرماح بن حكيم الطائي»
- «شرح بائية ذي الرمة»[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.islahweb.org/ar/content/2015/12/16124/في-رحاب-بدیع-الزمان-الکردستاني
- ↑ "بديع الزمان الكردستاني"۔ معجم البابطين لشعراء العربية في القرنين التاسع عشر والعشرين۔ مؤسسة جائزة عبد العزيز سعود البابطين للإبداع الشعري۔ 13 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ آذار 2012