براہمداغ بگٹی پاکستان سے تعلق رکھنے ولے بلوچ قوم پرست رہنما اور بلوچ ریپبلکن پارٹی کے بانی ہیں۔[2] وہ ڈیرہ بگٹی، بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں پیدا ہوئے۔ وہ بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ نواب محمد اکبر خان بگٹی کے پوتے[3] اور نوانزادہ ریحان بگٹی کے چھوٹے صاحبزادے ہیں۔ وہ سویٹزرلینڈ میں خود ساختہ جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔[4]

براہمداغ بگٹی
معلومات شخصیت
پیدائش 25 اکتوبر 1980ء (44 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیرہ بگٹی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سبی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بلوچی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://twitter.com/BBugti
  2. Brahamdagh Bugti willing to negotiate with govt: BBC, Dawn, 27 August 2015.
  3. The Newspaper's Correspondent (2016-09-20)۔ "Brahamdagh Bugti to seek asylum in India"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024 اکتوبر 17 
  4. "Will Brahamdagh Bugti, exiled Baloch leader, receive Indian citizenship? It's unclear"۔ Firstpost۔ 16 ستمبر 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024 اکتوبر 17