عوامی جمہوریہ چین کی براہ راست زیر انتظام بلدیات

بلدیہ (Municipality) (چینی: 直辖市؛ پنین: zhíxiáshì) جسے براہ راست زیر انتظام بلدیہ (Direct-controlled municipality) براہ راست مرکزی حکومت کے تحت بلدیہ (Municipality directly under the central government) صوبہ سطح بلدیہ (Province-level Municipality) بھی کہا جاتا ہے، عوامی جمہوریہ چین کی شہروں کے لیے درجہ اول سطح کی درجہ بندی ہے۔

بلدیہ
Municipality[1]
(zhixiashi)
سادہ چینی 直辖市
روایتی چینی 直轄市

عوامی جمہوریہ چین کی موجودہ بلدیات

ترمیم
آیزو[2] نام تقسیم آسان ہانزی ہانیو پنین مخفف علاقہ آبادی[3] رقبہ (کلومیٹر²) کثافت (/کلومیٹر²) تقسیمات شہر نشست صوبہ سے الگ
CN-11 بلدیہ بیجنگ 北京市 Běijīng Shì jīng شمالی 19,612,368 16,801 1,167 (14 اضلاع & 2 کاؤنٹی) ضلع ڈونگچینگ (东城区) ہیبئی
CN-12 بلدیہ تیانجن 天津市 Tiānjīn Shì jīn شمالی 12,938,224 11,760 1,100 (13 اضلاع & 3 کاؤنٹی) ضلع ہیپنگ (和平区) ہیبئی
CN-31 بلدیہ شنگھائی 上海市 Shànghǎi Shì مشرقی 23,019,148 6,340 3,630 (16 اضلاع & 1 کاؤنٹی) ضلع ہوانگپو (黄浦区) جیانگسو
CN-50 بلدیہ چونگکینگ 重庆市 Chóngqìng Shì جنوب مغرب 28,846,170
(بنیادی شہر 16,240,026)
82,300
(بنیادی شہر 6,268)
350
(بنیادی شہر 2158)
(19 اضلاع, 15 کاؤنٹی, & 4 خود مختار کاؤنٹی)
(بنیادی شہر: 16 اضلاع & 3 کاؤنٹی)
ضلع یوژونگ (渝中区) سیچوان

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Local Governments"۔ Chinese Government's Official Web Portal۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2014 
  2. آیزو 3166-2:CN (ISO آیزو 3166-2 codes for the Provinces of China)
  3. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census (No. 1)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ April 28, 2011۔ 08 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 19, 2011