بریلی جنکشن ریلوے اسٹیشن

(بریلی ریلوے اسٹیشن سے رجوع مکرر)

بریلی جنکشن ریلوے اسٹیشن (اسٹیشن کوڈ BE) شمالی ہند کا اہم ترین ریلوے اڈا ہے۔[1] بھارتی دار الحکومت نئی دہلی (محض 250 کلومیٹر۔) دوری پر ہے، بریلی کے نزدیک یہ اہم ریلوے اسٹیشن ہے جہاں سے ریلیں ممبئی، چینائی، بنگلور، حیدرآباد، دکن اور بھارت کے اکثر مقامات تک جاتی ہیں۔[2][3][4] البتہ، ملک کے کچھ دیگر حصوں کی طرف بھی ریلیں اس جنکشن سے ہو کر جاتی ہیں۔[4][5] بریلی جنکشن پر براڈ اور میٹر گیج دونوں استعمال ہوتے تھے، لیکن اب میٹر گیج براڈ گیج سے بدل دیا گيا ہے۔[6][7][8]

بریلی جنکشن
کموٹر ریل، علاقائی ریل
بریلی کا مرکزی جنکشن
محل وقوعسول لائنز، بریلی، اترپردیش، بھارت
بلندی174 میٹر (571 فٹ)
مالکبھارتی ریلوے
انتظامیہشمالی ریلوے زون
لائن(لائنیں)1. بریلی-لکھنؤ دوہری برقی لائن

2. بریلی-مراد آباد-نئی دہلی/امرتسر/جموں توی دوہری برقی لائن
3. بریلی-عزت نگر-کاٹھگودام لائن
4. بریلی-علی گڑھ لائن
5. بریلی-كاسگنج-متھرا/کانپور لائن

6.بریلی-پیلی بھیت/تانک پور لائن
پلیٹ فارم6
ٹریک8
روابطمرکزی بس اڈا، ٹیکسی اسٹینڈ، آٹو اسٹینڈ
تعمیرات
ساخت قسماسٹینڈرڈ آن گراؤنڈ اسٹیشن
پارکنگسہولت موجود
بائیسکل سہولیاتسہولت موجود
معذور رسائیHandicapped/disabled access
دیگر معلومات
حیثیتFunctioning
اسٹیشن کوڈBE, BRY
زون شمالی ریلوے زون
شمال مشرقی ریلوے زون
ڈویژن مرادآباد
عزت نگر
کرایہ زونبھارتی ریلوے
تاریخ
عام رسائی1964؛ 60 برس قبل (1964)
بندعزت نگر
بجلی فراہمہاں (6 سال قبل)
ٹریفک
Passengers400000

شہر سے ربط

ترمیم

بریلی ریلوے اسٹیشن ہر قسم کی عوامی نقل و حمل کےذرائع سے شہر منسلک ہے۔ اتر پردیش کی ریاستی شارعی ذرائع نقل و حمل کے تحت تمام بڑے انٹر سیکشنوں پر بسوں کی سہولت موجود ہے۔

میٹرو

ترمیم

اس اسٹیشن کو بریلی میٹرو روٹس کے لیے انٹرسیکشن اور اییل ولائن کے ٹرمینل کے لیے چنا گیا ہے۔

لائن پہلی آپریشنل اسٹیشن لمبائی
(کلومیٹر)
ٹرمینل
  ییلو لائن پلینڈ 20 21.54 بریلی جنکشن بھوجپور سینٹرل]

نگارخانہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "جنکشن status"۔ بھارتی ریلوے۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2014 
  2. شمال مشرقی ریلوے ا
  3. Rao 1988, p. 37
  4. ^ ا ب "Chapter 1 – Evolution of Indian Railways-Historical Background"۔ Ministry of Railways website۔ 1 جون 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. Rao 1988, pp. 42–3
  6. "Bareilly Jn Trains, Bareilly Jn Railway Timetable"۔ www.ndiantrains.org۔ 14 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  7. "Meerut City-Lucknow Rajya Rani Express"۔ indiarailinfo۔ 7 فروری 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2018 
  8. "Mumbai LTT Bareilly Express"۔ indiarailinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2018