بلوچستان کے صوبائی انتخابات، 2024ء

بلوچستان میں 8 فروری 2024ء کو نئے صوبائی اسمبلی کے انتخاب کے لیے صوبائی انتخابات ہونے والے ہیں۔ 5 اگست 2023ء کو، وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں مشترکہ مفادات کونسل کی طرف سے 2023ء کی مردم شماری کے نتائج کی منظوری کے بعد، انتخابات کئی مہینوں سے التوا کا شکار ہیں، کیونکہ نئی حد بندییں 14 دسمبر 2023ء کو شائع کی گئی۔ [1] [2] 2 نومبر 2023ء کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر پاکستان عارف علوی کے ساتھ اتفاق کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوں گے۔ [3] یہ انتخابات ملک گیر عام انتخابات اور دیگر صوبائی انتخابات کے ساتھ ساتھ ہوں گے۔

بلوچستان کے صوبائی انتخابات، 2024ء

→ 2018 8 فروری 2024 اگلا ←

صوبائی اسمبلی بلوچستان میں 65 میں سے 51 نشستیں[ا]
اکثریت کے لیے 33 درکار نشستیں
مندرج5,371,947
  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت تیسری بڑی جماعت
 
قائد صادق سنجرانی عبدالواسع اختر مینگل
جماعت بلوچستان عوامی پارٹی جمعیت علمائے اسلام (ف) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل)
قائد از 6 نومبر 2023 - 30 دسمبر 2007
قائد کی نشست چاغی قلعہ سیف اللہ خضدار-3
آخری انتخابات 24.44%, 24 نشستیں Did not contest[ب] 9.04%, 10 نشستیں

  چوتھی بڑی جماعت
 
قائد قاسم سوری
جماعت پاکستان تحریک انصاف
قائد از 6 دسمبر 2023
قائد کی نشست -
آخری انتخابات 6.05%, 7 نشستیں

صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے ساتھ بلوچستان کا نقشہ

وزیر اعلی قبل انتخابات

عبد القدوس بزنجو
بلوچستان عوامی پارٹی

منتخب وزیر اعلی

TBD

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pakistan's general election may be delayed by new census"۔ www.aljazeera.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2023 
  2. Irfan Sadozai (2023-08-17)۔ "Election delay all but certain as ECP decides to go for fresh delimitation"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2023 
  3. Irfan Sadozai، Nadir Guramani، Haseeb Bhatti، Abdullah Momand (2023-11-02)۔ "President, ECP agree on holding elections on Feb 8"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2023