بلوچستان (ضد ابہام)
بلوچستان (بلوچی: بلوچستان) ایک خطہ ہے جو جنوب مغربی پاکستان کے مختلف حصوں، جنوب مشرقی ایران اور جنوبی افغانستان پر محیط ہے۔
بلوچستان کے لیے آپ مندرجہ ذیل سے بھی رجوع کر سکتے ہیں۔
- صوبہ بلوچستان - پاکستان کا ایک صوبہ
- صوبہ سیستان و بلوچستان - ایران کا ایک صوبہ
- بلوچستان، افغانستان - افغانستان کا ایک پہاڑی علاقہ
- بلوچستان (چیف کمشنر صوبہ) - برطانوی ہند اور بعد میں پاکستان کا صوبہ
- بلوچستان ایجنسی - برطانوی ہند کی ایک ایجنسی
- بلوچستان ریاستی اتحاد - جنوب مغربی پاکستان کے علاقے میں 3 اکتوبر 1952ء اور 14 اکتوبر 1955ء کے درمیان موجود رہا۔
- بلوچستان شوتاور - ایران کا ایک گاؤں