مرکزی مینیو کھولیں
بنجمن فرینکلن
(انگریزی میں: Benjamin Franklin خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Joseph Siffrein Duplessis - Benjamin Franklin - Google Art Project.jpg 

مناصب
پوسٹ ماسٹر جنرل، امریکا   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
26 جولا‎ئی 1775  – 7 نومبر 1776 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
رچرڈ بیکے  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
امریکی سفیر برائے فرانس   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
14 ستمبر 1778  – 17 مئی 1785 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
ٹامس جیفرسن  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
امریکی سفیر برائے سویڈن   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
28 ستمبر 1782  – 3 اپریل 1783 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
جوناتھن رسل  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 17 جنوری 1706[1][2][3][4][5][6][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بوسٹن[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 17 اپریل 1790 (84 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
فلاڈلفیا[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
رکن رائل سوسائٹی،  وامریکن فلوسوفیکل سوسائٹی،  وروس کی اکادمی برائے سائنس،  وفرانسیسی اکادمی برائے سائنس،  وامریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مصنف،  وسیاست دان[9]،  وناشر،  وطابع،  وپوسٹ ماسٹر،  وموجد،  وسیاسی کارکن،  وریاست کار،  وسفارت کار[9]،  وشوقیہ فنکار،  وجامع العلوم،  وشطرنج باز،  ونمونہ ساز،  وموسیقار،  وسیاسی فلسفی،  وآپ بیتی نگار،  ومہتمم کتب خانہ،  وصحافی،  وماہر معاشیات،  وطبیعیات دان،  ومدیر،  وبردہ دار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[10]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت جامعہ پنسلوانیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
کھیل شطرنج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کھیل (P641) ویکی ڈیٹا پر
کھیل کا ملک Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک برائے کھیل (P1532) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
کاپلی میڈل (1753)[11]
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Benjamin Franklin Signature.svg 

بنجمن فرینکلن (1706–1790) ایک امریکی ادیب، سیاست دان،سائنس دان، تاجر،ناشر اور سفارتکار تھا۔ امریکا کی جنگ آزادی میں اس کا کردار بہت اہم ہے۔ اس کی خود نوشت سوانح حیات دنیا کی اہم کتابوں میں شمار ھوتی ہے۔

بنجمن فرینکلن کو چار زبانیں آتی تھیں۔

کاروباری زندگیترميم

بنجمن فرینکلن بوسٹن سے جب فلاڈلفیا آیا تو بالکل تہی دامن تھا۔ پرنٹنگ شاپ سے خوشحال ہو گیا۔

سائنس دانترميم

سائنس دان کے طور پر اس کی تحقیقات بجلی سے متعلق ہیں۔ اسنے انتہائی مفید ایجادات مثلا سٹوو، عینک کا بائی فوکل عدسہ بنایا۔

صحافتترميم

صحافی اور ادیب کے طور پر Poor Richard's Almanac اس کی مشہور تخلیق ہے۔ اس میں عام سے جملے کو خوبصورت جملے میں بدلنے کی خاصی صلاحیت تھی۔ اس کی خودنوشت سوانحعمری امریکا کی ایک مشہور کتاب ہے۔ جسے اب بھی بہت زیادہ پڑھا جاتا ہے۔

سیاستترميم

سیاست میں وہ ایک قابل منتظم تھا۔ وہ نوآبادیوں کے لیے پوسٹماسٹر جنرل تھا۔ قانون ساز کے طور پر وہ پنسلوانیا کی قانون ساز اسمبلی میں کافی بار منتخب ہوا۔ سفارتکار کے طور پر وہ فرانس میں امریکا کا سفیر تھا اور امریکی تاریخ کے اہم مرحلے پر فرانس کو امریکا کی طرف مائل کرنے میں فرینکلن کا کردار اہم ہے۔ اس کے علاوہ وہ امریکی اعلان آزادی کے دستخط کرنے والوں میں سے تھا۔ وہ امریکی آئین ساز مجلس کا بھی رکن تھا۔

فلاڈلفیا کے پہلے ہسپتال کے بانیوں میں سے ایک تھا۔ اسنے امریکی نو آبادیوں میں پہلی آگ بجانے والی کمپنی بنائی۔

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119034658 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119034658 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017 — خالق: John O'Connor اور Edmund Robertson
  4. ^ ا ب Benjamin Franklin
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6z31xzn — بنام: Benjamin Franklin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=364 — بنام: Benjamin Franklin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب بنام: Benjamin Franklin — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Franklin,_Benjamin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Франклин Бенджамин — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  9. یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500331804 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 2 اگست 2016
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119034658 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018 — ناشر: رائل سوسائٹی