بندق (Hazelnut) ہیزل کا مغز ہے۔ بندق تجارتی بنیادوں پر ترکی، آذربائیجان، اٹلی، یونان، قبرص اور جارجیا میں اگایا جاتا ہے۔ ترکی بندق کا سب سے بڑا پیداواری ملک ہے جو کا عالمی پیداوار کا 75 فیصد ہے۔[1]

بندق

پیداوار

ترمیم
بالائی دس پیداواری ممالک 2012[2]
(ہزار ٹن)
درجہ ملک پیداوار درجہ ملک پیداوار
1   ترکیہ 660 6   چین 23
2   اطالیہ 85 7   ایران 21
3   ریاستہائے متحدہ 30 8   ہسپانیہ 14
4   آذربائیجان 29 9   فرانس 8
5   جارجیا 24 10   پولینڈ 4

حوالہ جات

ترمیم
  1. World Hazelnut Situation and Outlook, USDA 2004
  2. "Faostat"۔ 13 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2015