بنگلہ دیشی مصنفات کی فہرست
یہ بنگلہ دیش میں پیدا ہونے والی یا مستقل رہائش اختیار کرنے والی مصنفات کی فہرست ہے۔
فہرست
ترمیم- مونیکا علی (born 1967)، بنگلہ نژاد برطانوی مصنفہ، مضمون نگارہ[1]
- تہمیمہ انعم (پیدائشش 1965ء)، ناول ںگارہ، افسانہ نگارہ، مضمون نگارہ
- بیگم رقیہ سخاوت (1880ء–1932ء)، مضمون نگارہ، افسانہ نگارہ، ناول نگارہ، شاعر، مصنفہ ناول سلطانہ کا خواب
- صوفیہ کمال (1911ء–1999ء)، شاعرہ
- ربیعہ خاتون (مصنفہ) (پیدائش 1935)، ناول نگارہ
- تسلیمہ نسرین (پیدائش 1962ء)، کالم نگارہ، ناول نگارہ، سوانح گارہ
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Monica Ali: You Ask The Questions". The Independent (انگریزی میں). 3 جون 2004. Retrieved 2020-03-12.