بکروال
بکروال (انگریزی: Bakarwal) جنوبی ایشیا کے سلسلہ کوہ ہمالیہ کے علاقہ کشمیر بشمول پاکستان اور بھارت میں خاص طور پر پیر پنجال میں ایک خانہ بدوش مسلمان [1] قبیلہ ہے۔ اس کے علاوہ یہ افغانستان کے صوبہ نورستان میں بھی آباد ہیں۔[2] روایتی طور پر اور ابھی بھی یہ گڈریے ہیں۔[3] کٹھوعہ جنسی زیادتی کے واقعے کی شکار آصفہ بانوکا تعلق اسی قبیلہ سے تھا۔[4]
بکروال Bakarwal | |
---|---|
زبانیں | |
گوجری، انواع پشتو اور اردو | |
مذہب | |
اہل سنت |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Sandeep Bamzai (6 اگست 2016)۔ "Kashmir: No algorithm for Azadi"۔ Observer Research Foundation۔ 10 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ Ram Parshad Khatana (1992)۔ Tribal Migration in Himalayan Frontiers: Study of Gujjar Bakarwal Transhumance Economy۔ گرو گرام، India: South Asia Books (Vintage Books)۔ ISBN 978-81-85326-46-7
- ↑ Umer Jan Sofi (2013)۔ "The sedentarization process of the transhumant Bakarwal tribals of the Jammu & Kashmir (India)" (PDF)۔ IOSR Journal Of Humanities And Social Science (IOSR-JHSS)۔ 11 (6): 63–67۔ 19 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ (PDF) الوسيط
|archiveurl=
و|archive-url=
تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط|archivedate=
و|archive-date=
تكرر أكثر من مرة (معاونت); - ↑ Asifa Bano’s rape and murder inflames Hindu-Muslim tension in India - The Washington Post