بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2004-05ء
بھارت کرکٹ ٹیم نے 10 دسمبر 2004ء سے 27 دسمبر 2004ء تک 2 ٹیسٹ اور 3 ایک روزہ بین الاقوامی (او ڈی آئی) میچوں کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کیا۔ بھارت نے ٹیسٹ سیریز 2-0 اور ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی۔
بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2004-05ء | |||||
بنگلہ دیش | بھارت | ||||
تاریخ | 10 دسمبر 2004ء – 27 دسمبر 2004ء | ||||
کپتان | حبیب البشر | سوربھ گانگولی | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | بھارت 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | محمد اشرفل (221) | سچن ٹنڈولکر (284) | |||
زیادہ وکٹیں | محمد رفیق (6) | عرفان پٹھان (18) | |||
بہترین کھلاڑی | عرفان پٹھان (بھارت) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | بھارت 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | آفتاب احمد (106) | محمد کیف (158) | |||
زیادہ وکٹیں | خالد محمود (6) | اجیت اگرکر (6) | |||
بہترین کھلاڑی | محمد کیف (بھارت) |
ٹیسٹ میچ
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیمدوسرا ٹیسٹ
ترمیم17–20 دسمبر 2004ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- نظم الحسین (بنگلہ دیش) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 23 دسمبر 2004ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- مہندرسنگھ دھونی اور جوگندرشرما (بھارت) دونوں نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 26 دسمبر 2004ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- یہ بنگلہ دیش کی گھر پر پہلی ون ڈے جیت بھی تھی۔