بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2002-03ء
بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم نے 4 دسمبر 2002ء سے 14 جنوری 2003ء تک نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف 7 میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کے ساتھ 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیتی اور ون ڈے سیریز بھی 5-2 سے جیت لی۔
بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2002-03ء | |||||
بھارت | نیوزی لینڈ | ||||
تاریخ | 4 دسمبر 2002ء – 14 جنوری 2003ء | ||||
کپتان | سوربھ گانگولی | سٹیفن فلیمنگ | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | نیوزی لینڈ 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | راہول ڈریوڈ (131) | مارک رچرڈسن (144) | |||
زیادہ وکٹیں | ظہیر خان (11) | ڈیرل ٹفی (13) | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | نیوزی لینڈ 7 میچوں کی سیریز 5–2 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | وریندر سہواگ (299) | سٹیفن فلیمنگ (157) | |||
زیادہ وکٹیں | جواگل سری ناتھ (18) | آندرے ایڈمز (14) |
ٹیسٹ میچ
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم12–16 دسمبر 2002ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- جیکب اورم (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمدوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمچوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمپانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمچھٹا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمساتواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Best day of series saw New Zealand bat their way to win"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018