بھوماں باٹھ
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
بھوماں باٹھ ، گوجرانوالہ سے بائیس کلومیٹر مغرب کی جانب واقع ہے یہ گاؤں بہت پرانا ہے تقسیم پاکستان سے پہلے یہاں سکھوں کے گھر بھی موجود تھے لیکن آج ستر سال بعد بھی یہ تاریخی عمارتیں آج بھی آباد ہیں۔
گاؤں | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع گوجرانوالہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
یہاں پر لوگوں کا ذرائع معاش کھیتی باری ہے لیکن کچھ لوگ سرکاری ملازمت بھی کرتے ہیں۔
بھوماں باٹھ میں سات ایکڑ پر مشتمل گراؤنڈ بھی ہے جہاں پر کرکٹ، فٹ بال، والی بال کھیلا جاتا ہے۔
گاؤں میں دو سرکاری ایلمینٹری اسکول جبکہ تین پرائیوٹ "تعمیر ملت ، سن رائز اور سمارٹ سکالر ہائی اسکول " واقع ہیں جبکہ چھ جامع مساجد بھی ہیں۔
گاؤں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں اور محنتی ہیں۔ یہاں پر ایک کریم چاٹ اور دہی بھلوں کی دکان بھی ہے جس کو علاقے میں الگ مقام حاصل ہے اور لوگ دور دور سے آتے ہیں۔ یہاں باٹھ ، چیمہ ، 'سپرا' ،سید ،بیگ ،رحمانی ،کھوارہ ،موچی، تتلہ اور گجر برادریاں کثیر تعداد میں موجود ہیں۔ بھوماں باٹھ کا تھانہ علی پور چھٹہ ہے اور یونین کونسل بھوماں باٹھ گاؤں ہے اور ڈاکخانہ براستہ بوتالہ جھنڈا سنگھ ہے بھوماں باٹھ میں سب سے بڑی برداری چیمہ برداری ہے دوسرے نمبر پر باٹھ برداری اس کے علاوہ شیخ مہناس بٹ وڑائچ شاہ چھٹہ نائی موچی کمار ترکھان لوھار مسلی میراثی تتلہ کھورہ قصائی گجر میانے ماچھی بیگ درزی ملک کے علاوہ کرسچن برادری بھی کثیر تعداد میں پائی جاتی ہے
حوالہ جات
ترمیمhttps://www.politicpk.com/pp-62-gujranwala-area-map-candidates-and-result/