بہرائچ اسمبلی حلقہ
بہرائچ اترپردیش قانون ساز اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔ جو بہرائچ شہر کا کا احاطہ کرتا ہے۔ بہرائچ ضلع۔[1]
قانون ساز اسمبلی کے ارکان
ترمیم# | ٹرم | نام | جماعت | از | تا | ایام | تفصیل | تصویر | حوالہ | |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
01 | پہلی اسمبلی | راج کشور | انڈین نیشنل کانگریس | مئی 1952ء | مارچ 1957ء | 1,776 | -بہرائچ ایسٹ | [2] | ||
01 | پہلی اسمبلی | ترلوکی ناتھ کول | انڈین نیشنل کانگریس | مئی 1952ء | مارچ 1957ء | 1,776 | -بہرائچ ویسٹ | [2] | ||
02 | دوسری؛ اسمبلی | سید ضرغام حیدر | پرجا سوشلسٹ پارٹی | اپریل 1957ء | مارچ1962ء | 1,800 | -بہرائچ نارتھ | [3] | ||
02 | دوسری اسمبلی | وریندر وکرم سنگھ | آزاد (سیاستدان) | اپریل 1957ء | مارچ1962ء | 1,800 | -بہرائچ ساؤتھ | [4] | ||
03 | تیسری اسمبلی | جگدیش پرساد | انڈین نیشنل کانگریس | اپریل1962ء | مارچ1967ء | 1,828 | -بہرائچ نارتھ | [5] | ||
03 | تیسری اسمبلی | دلجیت سنگھ | انڈین نیشنل کانگریس | اپریل1962ء | مارچ1967ء | 1,828 | -بہرائچ ساؤتھ | [5] | ||
04 | چوتھی اسمبلی | كے بی مشرا | جن سنگھ | مارچ1967ء | اپریل1968ء | 402 | -بہرائچ | [6] | ||
05 | پانچویں اسمبلی | کیدار ناتھ اگروال | انڈین نیشنل کانگریس | فروری 1969ء | مارچ1974ء | 1,832 | -بہرائچ | [7] | ||
06 | 06th اسمبلی | کیدار ناتھ اگروال | انڈین نیشنل کانگریس | مارچ1974ء | اپریل1977ء | 1,153 | -بہرائچ | [8] | ||
07 | 07th اسمبلی | خان محمد عاطف | جنتا پارٹی | جون1977ء | فروری 1980ء | 969 | -بہرائچ | [9] | ||
08 | 08th اسمبلی | دھرم پال | بھارتیہ جنتا پارٹی | جون1980ء | مارچ1985ء | 1,735 | -بہرائچ | [10] | ||
09 | 09th اسمبلی | منهر ناتھ کول | انڈین نیشنل کانگریس | مارچ1985ء | نومبر 1989ء | 1,725 | -بہرائچ | [11] | ||
10 | 10th اسمبلی | دھرم پال | انڈین نیشنل کانگریس | دسمبر 1989ء | اپریل1991ء | 488 | -بہرائچ | [12] | ||
11 | 11th اسمبلی | برج راج ترپاٹھی | بھارتیہ جنتا پارٹی | جون1991ء | دسمبر 1992ء | 533 | -بہرائچ | [13] | ||
12 | 12th اسمبلی | وقار احمد شاہ | سماج وادی پارٹی | دسمبر 1993ء | اکتوبر 1995ء | 693 | -بہرائچ | [14] | ||
13 | 13th اسمبلی | وقار احمد شاہ | سماج وادی پارٹی | اکتوبر 1996ء | مئی 2002ء | 1,967 | -بہرائچ | [15] | ||
14 | 14th اسمبلی | وقار احمد شاہ | سماج وادی پارٹی | مئی 2002ء | مئی 2007ء | 1,902 | -بہرائچ | [16] | ||
15 | 15th اسمبلی | وقار احمد شاہ | سماج وادی پارٹی | مئی 2007ء | 8مارچ 2012ء | 1,762 | -بہرائچ | [17] | ||
16 | 16th اسمبلی | وقار احمد شاہ | سماج وادی پارٹی | 9مارچ 2012ء | 11مارچ 2017ء | 1,829 | -بہرائچ | [18] | ||
17 | 17th اسمبلی | انوپما جیسوال | بھارتیہ جنتا پارٹی | 11مارچ 2017ء | مارچ | -بہرائچ | [19] |
انتخابات کے نتائج
ترمیموقار احمد شاہ نے جیت لیا نشست میں پانچ مرتبہ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Bahraich Elections in India
- ^ ا ب "1951 انتخابات کا نتیجہ"۔ بھارت الیکشن کمیشن ویب سائٹ۔ 2018-12-25 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2015ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "1957 انتخابات کا نتیجہ" (PDF)۔ بھارت الیکشن کمیشن ویب سائٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2015ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "1957 انتخابات کا نتیجہ" (PDF)۔ بھارت الیکشن کمیشن ویب سائٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2015ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ^ ا ب "1962 انتخابات کا نتیجہ" (PDF)۔ بھارت الیکشن کمیشن ویب سائٹ۔ 2010-10-07 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2015ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "1967 انتخابات کا نتیجہ" (PDF)۔ بھارت الیکشن کمیشن ویب سائٹ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2015ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "1969 انتخابات کا نتیجہ" (PDF)۔ بھارت الیکشن کمیشن ویب سائٹ۔ 2010-10-07 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2015ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "1974 انتخابات کا نتیجہ" (PDF)۔ بھارت الیکشن کمیشن ویب سائٹ۔ 2010-10-06 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2015ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "1977 انتخابات کا نتیجہ" (PDF)۔ بھارت الیکشن کمیشن ویب سائٹ۔ 2013-12-27 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2015ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "1980 انتخابات کا نتیجہ" (PDF)۔ بھارت الیکشن کمیشن ویب سائٹ۔ 2013-12-27 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2015ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "1985 انتخابات کا نتیجہ" (PDF)۔ بھارت الیکشن کمیشن ویب سائٹ۔ 2013-01-27 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2015ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "1989 انتخابات کا نتیجہ" (PDF)۔ بھارت الیکشن کمیشن ویب سائٹ۔ 2010-10-06 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2015ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "1991 انتخابات کا نتیجہ" (PDF)۔ بھارت الیکشن کمیشن ویب سائٹ۔ 2010-10-06 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2015ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "1993 انتخابات کا نتیجہ" (PDF)۔ بھارت الیکشن کمیشن ویب سائٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2015ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "1996 انتخابات کا نتیجہ" (PDF)۔ بھارت الیکشن کمیشن ویب سائٹ۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2015ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "2002 انتخابات کا نتیجہ" (PDF)۔ بھارت الیکشن کمیشن ویب سائٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2015ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "2007 انتخابات کا نتیجہ" (PDF)۔ بھارت الیکشن کمیشن ویب سائٹ۔ 2018-07-13 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2015ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "2012 Election Results" (PDF)۔ بھارت الیکشن کمیشن ویب سائٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2015ء
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "Constituencywise-All Candidates"۔ eciresults.nic.in۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-20