بیوفورٹ پیمانہ /ˈbfərt/ ایک تجربی پیمانہ ہے جس سے آندھی کی رفتار اور تیز ہواؤں سے متعلق خصوصیات کا زمین اور سمندر پر مشاہدہ کیا جاتا ہے۔ اس کا پورا نام Beaufort wind force scale ہے۔

Force 12 at sea

تاریخ

ترمیم

یہ پیمانہ 1805ء میں آئیرش کے بحری جغرافیہ دان فرانسس بیوفورٹ (بعد ازاں ریئر ایڈمرل سر فرانسس بیوفورٹ)، جو ایک شاہی بحریہ کے افسر تھا، اس نے ایجاد کیا۔ یہ کام اس نے جہاز ایچ ایم ایس ولوچ پر کام کرتے ہوئے سر انجام دیا۔[1]

 
سر فرانسس بیوفورٹ

پہلے یہ پیمانہ بنیادی طور پر سمندر میں استعمال کیا جاتا تھا، لیکن اس میں تبدیلی کی جا چکی ہے اور اب یہ پیمانہ سمندر کے ساتھ ساتھ خشکی پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس پیمانے کی مدد سے کوئی شخص جھکڑوں کے اثرات کی خبر رکھتے ہوئے ایک چارٹ کی مدد سے ان کی خاصی حد تک درست رفتار معلوم کر سکتا ہے۔ مثال کے طور پر ہوا جو درخت کی شاخیں توڑ ڈالتی ہے۔ بیوفورٹ پیمانے پر اس کا نمبر 8 ہے۔ تیز ہواؤں یا جھکڑوں کی رفتار کی زیادہ درست پیمائش کے لیے دیگر جدید آلات استعمال کیے جاتے ہیں۔

جدید پیمانہ

ترمیم
بیوفورٹ نمبر تفصیل رفتار ہوا لہروں کی بلندی سمندر کی صورت حال زمین پر صورت حال سمندر میں منظر علامتی پرچم برائے ہوشیاری
0 ساکن < 1 کلومیٹر/گھنٹہ 0 میٹر سمندر ایک آئینے کی طرح ہوتا ہے دھوئیں کی دھار عمودی جانب رہتی ہے۔  
< 1 میل فی گھنٹہ
< 1 ناٹ 0 فٹ
< 0.3 میٹر فی سیکنڈ
1 ہلکی ہوا 1–5 کلومیٹر/گھنٹہ 0–0.2 m پانی کی سطح پر ہلکی ہلکی لہریں بنتی ہیں اور جھاگ کے گچھے بنتے ہیں ہوا کے رخ کا اندازہ دھوئیں کی دھار سے لگایا جاتا ہے۔  
1–3 میل فی گھنٹہ
1–3 ناٹس 0–1 فٹ
0.3–1.5 میٹر/سیکنڈ
2 نسیم سحر 6–11 کلومیٹر/گھنٹہ 0.2–0.5 m Small wavelets still short but more pronounced; crests have a glassy appearance but do not break ہوا چہروں پر محسوس ہوتی ہے; پتوں میں سرسراہٹ ہوتی ہے; مرغ بادنما ہوا سے پھر جاتا ہے۔  
4–7 میل فی گھنٹہ
4–6 ناٹس 1–2 فٹ
1.6–3.3 میٹر/سیکنڈ
3 ٹھنڈی ہوا 12–19 کلومیٹر/گھنٹہ 0.5–1 m Large wavelets; crests begin to break; foam of glassy appearance; perhaps scattered white horses شاخوں پر پتے ہلکے ہلکے لہراتے ہیں; چھوٹی چھوٹی جھنڈیاں بھی اڑتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔  
8–12 میل فی گھنٹہ
7–10 ناٹس 2–3.5 فٹ
3.4–5.5 میٹر/سیکنڈ
4 معتدل ہوا 20–28 کلومیٹر/گھنٹہ 1–2 میٹر Small waves becoming longer; fairly frequent white horses Raises dust and loose paper; small branches moved.  
13–18 میل فی گھنٹہ
11–16 ناٹس 3.5–6 فٹ
5.5–7.9 میٹر/سیکنڈ
5 تازہ ہوا 29–38 کلومیٹر/گھنٹہ 2–3 میٹر Moderate waves taking a more pronounced long form; many white horses are formed; chance of some spray Small trees in leaf begin to sway; crested wavelets form on inland waters.  
19–24 میل فی گھنٹہ
17–21 ناٹس 6–9 فٹ
8–10.7 میٹر/سیکنڈ
6 تیز ہوا 39–49 کلومیٹر/گھنٹہ 3–4 m Large waves begin to form; the white foam crests are more extensive everywhere; probably some spray Large branches in motion; whistling heard in telegraph wires; umbrellas used with difficulty.    
25–31 میل فی گھنٹہ
22–27 ناٹس 9–13 فٹ
10.8–13.8 میٹر/سیکنڈ
7 بہت تیز ہوا،
معتدل جھکڑ،
جھکڑ جیسی
50–61 کلومیٹر/گھنٹہ 4–5.5 m Sea heaps up and white foam from breaking waves begins to be blown in streaks along the direction of the wind; spindrift begins to be seen Whole trees in motion; inconvenience felt when walking against the wind.    
32–38 میل فی گھنٹہ
28–33 ناٹس 13–19 فٹ
13.9–17.1 میٹر/سیکنڈ
8 ہوائی جھکڑ،
تازہ جھکڑ
62–74 کلومیٹر/گھنٹہ 5.5–7.5 m Moderately high waves of greater length; edges of crests break into spindrift; foam is blown in well-marked streaks along the direction of the wind Twigs break off trees; generally impedes progress.    
 
39–46 میل فی گھنٹہ
34–40 ناٹس 18–25 فٹ
17.2–20.7 میٹر/سیکنڈ
9 آندھی/شدید جھکڑ 75–88 کلومیٹر/گھنٹہ 7–10 میٹر High waves; dense streaks of foam along the direction of the wind; sea begins to roll; spray affects visibility Slight structural damage (chimney pots and slates removed)۔    
 
47–54 میل فی گھنٹہ
41–47 ناٹس 23–32 فٹ
20.8–24.4 میٹر/سیکنڈ
10 آندھی،[2]
طوفان
89–102 کلومیٹر/گھنٹہ 9–12.5 m Very high waves with long overhanging crests; resulting foam in great patches is blown in dense white streaks along the direction of the wind; on the whole the surface of the sea takes on a white appearance; rolling of the sea becomes heavy; visibility affected Seldom experienced inland; trees uprooted; considerable structural damage.    
55–63 میل فی گھنٹہ
48–55 ناٹس 29–41 فٹ
24.5–28.4 میٹر/سیکنڈ
11 تند و تیز طوفان 103–117 کلومیٹر/گھنٹہ 11.5–16 m Exceptionally high waves; small- and medium-sized ships might be for a long time lost to view behind the waves; sea is covered with long white patches of foam; everywhere the edges of the wave crests are blown into foam; visibility affected Very rarely experienced; accompanied by widespread damage.    
64–72 میل فی گھنٹہ
56–63 ناٹس 37–52 فٹ
28.5–32.6 میٹر/سیکنڈ
12 طوفان باد و باراں force [2] ≥ 118 کلومیٹر/گھنٹہ ≥ 14 میٹر The air is filled with foam and spray; sea is completely white with driving spray; visibility very seriously affected Devastation.    

 
≥ 73 میل فی گھنٹہ
≥ 64 ناٹس ≥ 46 فٹ
≥ 32.7 میٹر/سیکنڈ
References: Met Office,[3] Royal Meteorological Society,[4] Encyclopædia Britannica[5]
بیوفورٹ پیمانہ
ساکن: <1 میل فی گھنٹہ (<0.3 میٹر/سیکنڈ) ہلکی ہوا: 1–3 میل فی گھنٹہ (0.3–1.5 میٹر/سیکنڈ) نسیم سحر: 4–7 میل فی گھنٹہ (1.6–3.3 میٹر/سیکنڈ) ٹھنڈی ہوا: 8–12 میل فی گھنٹہ (3.4–5.5 میٹر/سیکنڈ) معتدل ہوا: 13–18 میل فی گھنٹہ (5.5–7.9 میٹر/سیکنڈ) تازہ ہوا: 19–24 میل فی گھنٹہ (8.0–10.7 میٹر/سیکنڈ) تیز ہوا: 25–31 میل فی گھنٹہ (10.8–13.8 میٹر/سیکنڈ) معتدل جھکڑ: 32–38 میل فی گھنٹہ (13.9–17.1 میٹر/سیکنڈ) ہوائی جھکڑ: 39–46 میل فی گھنٹہ (17.2–20.7 میٹر/سیکنڈ) آندھی: 47-54 میل فی گھنٹہ (20.8–24.4 میٹر/سیکنڈ)

طوفان: 55–63 میل فی گھنٹہ (24.5–28.4 میٹر/سیکنڈ) تند و تیز طوفان: 64–72 میل فی گھنٹہ (28.5–32.6 میٹر/سیکنڈ) طوفان باد و باراں: ≥73 میل فی گھنٹہ (≥32.7 میٹر/سیکنڈ)
ساکن ہلکی ہوا نسیم سحر ٹھنڈی ہوا معتدل ہوا تازہ ہوا تیز ہوا معتدل جھکڑ ہوائی جھکڑ آندھی طوفان تند و تیز طوفان طوفان باد و باراں
ہلکی ہوائیں تیز ہوائیں تیز جھکڑ باد و باراں طوفان طوفانی ہوائیں
<1 میل فی گھنٹہ
<1 ناٹ
<0.3 میٹر/سیکنڈ
1–3 میل فی گھنٹہ
1–3 ناٹس
0.3–1.5 میٹر/سیکنڈ
4–7 میل فی گھنٹہ
4–6 ناٹس
1.6–3.3 میٹر/سیکنڈ
8–12 میل فی گھنٹہ
7–10 ناٹس
3.4–5.5 میٹر/سیکنڈ
13–18 میل فی گھنٹہ
11–16 ناٹس
5.5–7.9 میٹر/سیکنڈ
18–24 میل فی گھنٹہ
17–21 ناٹس
8.0–10.7 میٹر/سیکنڈ
25–31 میل فی گھنٹہ
22–27 ناٹس
10.8–13.8 میٹر/سیکنڈ
31–38 میل فی گھنٹہ
28–33 ناٹس
13.9–17.1 میٹر/سیکنڈ
39–46 میل فی گھنٹہ
34–40 ناٹس
17.2–20.7 میٹر/سیکنڈ
47-54 میل فی گھنٹہ
41–47 ناٹس
20.8–24.4 میٹر/سیکنڈ
55–63 میل فی گھنٹہ
48–55 ناٹس
24.5–28.4 میٹر/سیکنڈ
64–72 میل فی گھنٹہ
56–63 ناٹس
28.5–32.6 میٹر/سیکنڈ
≥73 میل فی گھنٹہ
≥63 ناٹس
≥32.7 میٹر/سیکنڈ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  • Scott Huler (2004)۔ Defining the Wind: The Beaufort Scale, and How a 19th-Century Admiral Turned Science into Poetry۔ Crown۔ ISBN 1-4000-4884-2 
  1. "National Meteorological Library and Archive Fact sheet 6 — The Beaufort Scale" (PDF)۔ Met Office۔ 2 اکتوبر 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2011 
  2. ^ ا ب The names "storm" and "hurricane" on the Beaufort scale refer only to wind strength, and do not necessarily mean that other severe weather (for instance, a thunderstorm or طوفان) is present. To avoid confusion, strong wind warnings will often speak of e.g. "hurricane-force winds"۔
  3. "Beaufort wind force scale"۔ Met Office۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 27, 2015 
  4. "Beaufort Scale"۔ Royal Meteorological Society۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 27, 2015 
  5. "Beaufort Scale"۔ Encyclopædia Britannica۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 27, 2015 

بیرونی روابط

ترمیم