تائیوان (چینی: 臺灣) کا رسمی نام جمہوریہ چین ہے۔ عمومی طور پر تائیوان کہتے ہیں۔ اس کا پرانا نام فارموسا ہے۔وہ ممالک جو اقوام متحدہ کے رکن نہیں ہیں ان میں تائیوان سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ تائیوان پر چین کا دعوٰی ہے کہ یہ عوامی جمہوریہ چین کا حصہ ہے اور چین اسے اپنا ایک اکائی مانتا ہے۔ چینگ خاندان کے زوال کے بعد چین کے مرکزی علاقے پر عوامی جمہوریہ چین کی ریاست قائم ہوئی جبکہ تائیوان پر جاپانیوں نے قبضہ کیا اور یہ علاقہ ان کے زیراقتدار آیا۔ جب جاپان نے 1945 میں جنگ کے دوران میں ہتھیار ڈال دیے اس وقت تائیوان جمہوریہ چین کے قبضے میں جبکہ چین کے دیگر علاقے کمیونسٹوں کے قبضے میں آئے۔ اس وقت جمہوریہ چین (تائیوان) اپنے آپ کو چین سرزمین کی اصل اور جائز حکومت مانتی ہے جبکہ عوامی جمہوریہ چین اور چین کی کمیونسٹوں کو قابضین کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ دوسری طرف عوامی جمہوریہ چین بھی اسے جائز حکومت تسلیم نہیں کرتی اور وہ ممالک جو تائیوان (جمہوریہ چین) سے تعلقات قائم کریں گے ان سے تمام تر سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر چکی ہے۔ اس لیے عالم سطح پر زیادہ تر ممالک جن کا کسی نہ کسی قسم کا انحصار عوامی جمہوریہ چین پر ہے یا اس سے تعلق ہے وہ تائیوان کو بطور ملک تسلیم نہیں کرتے۔

جَمْہُورِیَۂ چِین
中華民國
A red flag, with a small blue rectangle in the top left hand corner on which sits a white sun composed of a circle surrounded by 12 rays.
A blue circular emblem on which sits a white sun composed of a circle surrounded by 12 rays.
ترانہ: 
A map depicting a relatively small island in East Asia.
دار الحکومت
اور سب سے بڑا شہر
تائی پے [1]سانچہ:Ref num
25°02′N 121°38′E / 25.033°N 121.633°E / 25.033; 121.633
سرکاری زبانیںمعیاری چینی[2] (spoken)
روایتی چینی حروف (written)
آبادی کا نامTaiwanese[3][4][5] and/or چین کے لوگ[6]
حکومتSemi-presidential system
• President
سائی انگ وین
Vincent Siew
• Premier
Liu Chao-shiuan
مقننہLegislative Yuan
Establishment 
10 اکتوبر 1911
• Republic established
1 جنوری 1912
25 اکتوبر 1945
7 دسمبر 1949
رقبہ
• کل
36,191 کلومیٹر2 (13,973 مربع میل) (136th)
• پانی (%)
10.34
آبادی
• 2009 تخمینہ
23,063,027[7]سانچہ:Ref num (50th)
• کثافت
[آلہ تبدیل: invalid number] (15th)
جی ڈی پی (پی پی پی)2008 تخمینہ
• کل
$695.39 billion (19th)
• فی کس
$31,892 (26th)
جی ڈی پی (برائے نام)2008 تخمینہ
• کل
$383.347 billion (24th)
• فی کس
$18,306 (41st)
ایچ ڈی آئی (2015)Increase 0.885[ا]
ویری ہائی · 27th
کرنسیNew Taiwan dollar (NT$) (TWD)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+8 (CST)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
not observed
تاریخ فارمیٹyyyy-mm-dd
yyyy年m月d日
(CE; چینی تقویم) or 民國yy年m月d日
ڈرائیونگ سائیڈright
کالنگ کوڈ+886
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیTw.
a. ^ Before relocating to Taiwan, the capital of the ROC was نانجنگ۔ After the relocation of government to Taiwan, چیانگ کائی شیک declared تائی پے as the wartime capital. However, بمطابق 2009، the constitution does not mention the name of the ROC capital; therefore, some argue that the de jure capital is still نانجنگ۔ However, the ROC does not currently control it.
b. ^ Population and density ranks based on 2008 figures.
تائپے شہر میں صدری دفتر۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Yearbook 2004"۔ Yearbook۔ Government Information Office of the Republic of China۔ 2004۔ 27 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2009۔ Taipei is the capital of the ROC 
  2. "Taiwan (self-governing island, Asia)"۔ Britannica Online Encyclopedia۔ 1975-04-05۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2009 
  3. "The ROC's Humanitarian Relief Program for Afghan Refugees"۔ Gio.gov.tw۔ 2001-12-11۔ 15 دسمبر 2004 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2009 
  4. "Taiwanese health official invited to observe bird-flu conference"۔ Gio.gov.tw۔ 2005-11-11۔ 09 جنوری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2009 
  5. "Demonyms – Names of Nationalities"۔ Geography.about.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2009 
  6. Sections 26, 64, 91, 141, 151 and 167 of the ROC constitution imply that the ROC citizens are Chinese. See also the National identity section.
  7. ^ ا ب "Area and Number of Villages, Neighborhoods, Households and Resident Population"۔ MOI Statistical Information Service۔ 29 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2009 
  8. "Key Figures for Calculating Composite Gender Equality Index"۔ National Statistics, Republic of China (Taiwan) (بزبان الصينية)۔ Directorate General of Budget, Accounting and Statistics, Executive Yuan, R.O.C.۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2018 
  9. "Taiwan Information: People and Language"۔ Asia-planet.net (Information provided by Tourism Bureau, ROC)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2009۔ The official language of Taiwan is Mandarin Chinese (Guoyu)، but because many Taiwanese are of southern Fujianese descent, Min-nan (the Southern Min dialect, or Holo) is also widely spoken. The smaller groups of Hakka people and aborigines have also preserved their own languages. Many elderly people can also speak some Japanese, as they were subjected to Japanese education before Taiwan was returned to Chinese rule in 1945 after the Japanese occupation which lasted for half a century. 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔