قوم پرست چینی لیڈر۔ جاپان کی فوجی اکادمی سے ڈگری حاصل کی اور کچھ مدت جاپان کی فوج میں ملازمت کی۔ 1911ء کے انقلاب میں معمولی خدمات انجام دیں۔ 1913 میں یون شہ کائی کی حکومت کا تختہ الٹنے میں سرگرم حصہ لیا۔ 1917ء میں سن یات سین نے کانٹن حکومت قائم کی تو چیانگ نے اس کی فوجی مدد کی۔ 1923ء میں سن یات سین نے اس کو روس سے امداد لینے کے لیے ماسکو بھیجا۔ واپسی پر فوجی اکادمی کا کمانڈنٹ مقرر ہوا۔ سن یات سین کی وفات پر اس کو اہمیت حاصل ہوئی۔

چیانگ کائی شیک
(روایتی چینی میں: 蔣中正)،(روایتی چینی میں: 蒋介石)،(انگریزی میں: Chiang Kai-shek ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Jiang Jieshi2.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روایتی چینی میں: 瑞元 ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 31 اکتوبر 1887[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 اپریل 1975 (88 سال)[1][2][6][7][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تائی پے[8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات سرطان جگر  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the Republic of China.svg جمہوریہ چین  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبائی علاقہ ییشینگ  ویکی ڈیٹا پر (P66) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کومنتانگ  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
ROC Office of the President Emblem.svg صدر جمہوریہ چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
20 مئی 1948  – 21 جنوری 1949 
ROC Office of the President Emblem.svg صدر جمہوریہ چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
1 مارچ 1950  – 5 اپریل 1975 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان[9]،  فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان چینی زبان[10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ شاہی جاپانی فوج  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری چین-جاپانی جنگ،  چینی خانہ جنگی  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ٹائم سال کی شخصیت (1937)
Galó de l'Orde del Bany (UK).svg آرڈر آف دی باتھ
Legion Honneur GC ribbon.svg گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر
TCH Rad Bileho Lva 1 tridy (1990) BAR.svg آرڈر آف دی وائیٹ لائن
Galó de l'Orde del Bany (UK).svg جی سی بی  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Chiang Kaishek signature.svg
 

1926ء میں اس کی فوج نے ہنکو، شنگھائی اور نانکنگ پر قبضہ کر لیا۔ اس نے سین کی پالیسی پر چل کر کمیونسٹوں سے تعاون کرکے روس سے امداد حاصل کی۔ 1927ء میں اس کی پالیسی میں ڈرامائی تبدیلی آگئی اور کومنتانگ اور کمیونسٹوں میں طویل خانہ جنگی شروع ہو گئی۔ 1928ء میں وہ نانکنگ میں قومی حکومت کا سربراہ بن گیا۔ 1936ء میں اسے اغوا کرکے مجبور کیا گیا کہ جاپان کے خلاف اعلان جنگ کرے اور کومنتانگ حکومت میں کمیونسٹوں کو شامل کرے۔ جب جاپان نے نانکنگ اور ہنکو پر قبضہ کر لیا تو اس نے اپنا صدر مقام چنگ کنگ میں تبدیل کر لیا۔ دوسری جنگ عظیم میں چیانگ ایک اہم شخصیت تھا۔ 1943ء میں قاہرہ میں صدر روزویلٹ اور مسٹر چرچل کے مابین کانفرنس ہوئی تو چیانگ نے بھی اس میں شرکت کی۔ جنگ کے خاتمے خانہ جنگی شروع ہو گئی۔ 1948ء میں چیانگ چین کا پہلا آئینی صدر منتخب ہوا۔ 1950ء میں کمیونسٹوں نے ماوزے تنگ کی زیر قیادت چنانگ کی فوجوں کو شکست فاش دی تو اس نے امریکا کی مدد سے فارموسا میں اپنی حکومت قائم کر لی۔

نگار خانہترميم

  1. ^ ا ب جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11867580X — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Chiang-Kai-shek — بنام: Chiang Kai-shek — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=22234 — بنام: Chiang Kai-shek — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000000133 — بنام: Chiang Kai-shek — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/chiang-kai-shek
  6. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zs2x45 — بنام: Chiang Kai-shek — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/chiang-kai-shek — بنام: Chiang Kai-shek — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/11867580X  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/11867580X  — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122188693 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ