تاثیر آباد ریلوے اسٹیشن
(تاثير آباد ريلوے اسٹيشن سے رجوع مکرر)
تاثیر آباد ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن وزیر آباد-نارووال برانچ لائن پر واقع ہے ،جو 105کلومیٹر طویل ریلوے لائن ہے جس پر گیارہ ریلوے اسٹیشن ہیں جو وزیرآباد سے شروع ہوکر براستہ سمبڑیال، سیالکوٹ جنکشن ، چونڈہ ، پسرور اور ناروال جنکشن تک آتی ہے جہاں یہ شاہدرہ، چک امرو ریلوے لائن سے مل جاتی ہے۔ اس ریلوے لائن کو 1915ءمیں نارتھ ویسٹرن ریلوے سٹیٹ ریلوے NWR نے بنایا تھا۔
تاثیر آباد ریلوے اسٹیشن Tasirabad Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | تاثیر آباد | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | وزیر آباد-نارووال برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | TASD | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
|
ریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق تاثیر آباد ریلوے اسٹیشن کا کوڈ TASD ہے
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
ترمیمتاثیر آباد ریلوے اسٹیشن تاثیر آباد میں واقع ہے
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)