تافتان
دودھ، دہی اور انڈے کی زردی ملا کر بنائے گئے نان کی ایک قسم
تافتان یا نان تافتان گیہوں کی روٹی کی ایک شکل ہے، جسے آٹے کا خمیر اٹھا کر بنایا جاتا ہے۔ تافتان ایران، پاکستان اور بھارتی صوبہ اترپردیش میں مقبول ہے۔
متبادل نام | نان تافتان |
---|---|
قسم | ڈبل روٹی |
اصلی وطن | ایران |
بنیادی اجزائے ترکیبی | گیہوں، زعفران، الائچی |
ترکیب
ترمیمتافتان کو دودھ، دہی اور انڈے کی زردی ملا کر[1] تندور میں پکایا جاتا ہے۔ نیز زعفران اور تھوڑی سی پسی ہوئی الائچی بھی ملا دی جاتی ہے۔ کبھی زینت کے لیے اس کے اوپر خشخاش کے بیج بھی ڈال دیے جاتے ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Babbar, P. (1988)۔ Rotis and Naans of India۔ Bombay: Vakils, Feffer and Simons Ltd.