تبادلۂ خیال:اردو بچاؤ تحریک (پاکستان)

Untitled

ترمیم

اس تنظیم کا کوئی وجود نہیں۔ کس نے بنایا؟ کب بنایا، بانی کا نام؟ دفتر کا پتہ؟ عہدے داران کے نام؟ موجودہ سربراہ؟ قانونی حیثیت؟ دستاویزی ثبوت یا دفتری کاغذات؟ اس لیے اسے حذف کیا جائےمحمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:01, 19 جنوری 2017 (م ع و)

چونکہ حوالہ جات میں ڈان اخبار کی یہ اطلاع موجود ہے، اس لیے یہ تنظیم موجود اور قابل توجہ ہے۔ اگر موجودہ طور پر یہ مسدود ہو چکی ہے تو بھی اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ملاحظہ ہو یہ معدوم ویب سائٹ کا مضمون۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:09, 19 جنوری 2017 (م ع و)
واپس "اردو بچاؤ تحریک (پاکستان)" پر