تبادلۂ خیال:جٹ
یہ تبادلۂ خیال جٹ میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
جٹ قوم بنی اسرائيل کے اُن دس قبیلوں کی نسل ہے
ترمیمبالکل غیر منتقی بات ہے۔ آپ اس کے لیے کوئی حوالہ دیں بصورت دیگر اسے حذف کر دیا جائے گا۔ قبیلوں کی اپنی علیحدہ شناخت ہے، جٹ کیسے دس قبیلوں کی اولاد ہو سکتے ہیں۔؟--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:08, 8 مئی 2016 (م ع و)
- ہر قبیلہ کی اپنی ایک الگ شناخت ہے۔ دس قبیلوں کی اولاد کے لیے حوالہ دیں۔ بے سروپا باتیں ویکیپیڈیا کو حصہ نہیں ہو سکتیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:59, 8 مئی 2016 (م ع و)