تبادلۂ خیال:خدا کے نام

نیا موضوع
جاری گفتگو

Untitledترميم

اس مضمون کا نام “اللہ کے اسماء حسنہ“ یا ‘‘اللہ کے نام“ رکھا جائے تو بہتر لگے گا۔ صارفین اپنی رائے پیش فرمائیں۔ Ahmadnisar 16:03, 20 اگست 2009 (UTC)

  • بہت شکریہ احمد نثار صاحب! میں نے اس مضمون کو اسماء اللہ الحسنیٰ میں ضم کرنے کے بارے میں رائے دی ہے اور سانچہ بھی لگا دیا ہے فہد احمد 04:29, 21 اگست 2009 (UTC)
  • مضمون اسماء اللہ الحسنیٰ میں نے نہیں دیکھا تھا۔ فہد بھائی انضمامی سانچہ لگانے بعد ہی پتہ چلا۔ ضم کرنے کے حق میں، میں بھی ہوں۔ Ahmadnisar 14:53, 21 اگست 2009 (UTC)
  • مضامین اسماء اللہ الحسنیٰ اور خدا کے نام دونوں الگ الگ ہی رکھے جائیں تو بہتر ہے۔ کیوںکہ اسماء اللہ حسنیٰ میں وہ نام جن کا تذکرہ قرآن شریف میں آتا ہے۔ مضمون “خدا کے نام“ میں دیگر مذاہب اور تاریخ انسانی میں الگ الگ ادوار میں الگ الگ مذاہب کے پیروکاروں سے پکارے گیے نام موجود ہیں۔ دونوں مضامین اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہیں۔ ویسے 2009 میں میں نے ہی رائے دی تھی ضم کے حق میں۔ لیکن میں میری رائے واپس لیتا ہوں۔ دونوں مضامین کو رہنے دیں۔ دونوں ہی خوبصورت مضامین ہیں۔ خدا کے نام مضمون کی تالیف کرنے والے صارف جناب ذیشان قابل داد تحسین ہیں، انہیں مبارک باد۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:49, 17 نومبر 2014 (م ع و)

سوالترميم

براہ کرام بتائیں کہ واہِ گرو صحیح ہے یا واہے گرو؟--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:45, 31 مئی 2015 (م ع و)


مزمل صاحب! واہِ گرُو ہی درست تلفظ ہے، کیونکہ اصل گورمکھی لفظ ਵਾਹਿਗੁਰੂ میں ਹਿ ہے (ہ کے ساتھ زیر ہے)۔ جبکہ ہ کے ساتھ ے کے لیے ਹੇ لکھا جاتا ہے اور ہ کے ساتھ ی کے لیے ਹੀ لکھا جاتا ہے۔ محمد ذیشان خان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:26, 6 جون 2015

شکریہ، ذیشان صاحب۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:12, 21 جون 2015 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)ترميم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے خدا کے نام پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 13:36، 17 جنوری 2021ء (م ع و)

Allah pak ek hai uska koi shareek nahin hai vah vada udayshree Karenترميم

Mera Allah ek hai uska koi shariq nahin hai kul huvallahu ahad allahu samad lam yalid wala Murad wala mja kulla had 119.160.99.237 10:25، 13 اپریل 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جولا‎ئی 2021)ترميم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے خدا کے نام پر 28 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:08، 11 جولائی 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2021)ترميم

مضمون خدا کے نام میں شامل کچھ بیرونی روابط مثلا اسلامی ویب لائبریری کے لنک ویب سائٹ کے فارمیٹ کی تبدیلی کی وجہ سے صحیح طور پر کھل نہیں رہے، اور مردہ لنک کے طور پر نظر آرہے ہیں مثلا

وَإِنَّ اللَّهَ وِتْرٌ يُحِبُّ الْوِتْرَ۔ اللہ وتر (اکیلا) ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے۔ [62] کا لنک پہلے

http://library.islamweb.net/hadith/display_hbook.php?bk_no=173&hid=1159&pid=109697

تھا اور اب نئی ویب سائٹ پر تبدیل ہوکر

https://www.islamweb.net/ar/library/index.php?page=bookcontents&ID=1159&bk_no=5&flag=1

ہوگیا ہے۔ لنک میں دیکھا جائے تو حدیث نمبر وہی ہے مگر کتاب نمبر 173 سے تبدیل ہوکر 5 ہوگیا ہے۔

احادیث کے ایسے کئی لنک اس صفحہ پر ہیں جنہیں جلد ہی درست کرنے کی کوشش کروں کا


16 ستمبر 2021ء - سنن ابن ماجہ کے حوالے درست کردئیے گئے ہیں۔ حوالہ نمبر 54 تا 60 درست کردئیے گئے ہیں۔


صارف:محمد ذیشان خان 11:13، 16 ستمبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)ترميم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے خدا کے نام پر 19 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:01، 29 دسمبر 2021ء (م ع و)

واپس "خدا کے نام" پر