تبادلۂ خیال:خط نستعلیق
- اس مضمون میں بیحوالہ بیانات کا ایک بحرذخار موجود ہے جس کو کسی طور معیاری نہیں کہا جاسکتا۔
- مضمون میں تنقیدی پہلوؤں کو یکسر نظرانداز کر کہ یکطرفہ بیانات کا اندراج کیا گیا ہے۔ بوقت تحریر ، ناچیز کے علم میں کوئی ایسا اردو نستعلیق font دستیاب نہیں ہے کہ جو شمارندہ کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو اور یکساں طور پر دنیا کے ہر OS پر یوں استعمال کیا جاسکتا ہو کہ اس میں کوئی عیب نا ظاہر ہو۔ موجودہ fonts میں نقائص کی ایک طویل فہرست تیار کی جاسکتی ہے مگر فی الحال ناچیز اس کام پر وقت صرف کرنے سے قاصر ہے۔
- مضمون میں نہایت دیدہ دلیری سے اردو دائرۃ المعارف کی روایات سے تصادم پیدا کیا گیا ہے اور وسیع پیمانے پر ------ عربیزدہ انگریزی ------ کی بھرمار سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ اردو ویکیپیڈیا نہیں بلکہ ہندوستان یا پاکستان میں شائع ہونے والا کوئی اردو کا اخبار ہو۔ جبکہ بیشمار الفاظ جن کو عربیزدہ انگریزی میں درج کیا گیا ہے اگر تلاش کیا جاتا تو ان کی اردو اسی ویکیپیڈیا پر موجود ہے۔ --سمرقندی 06:25, 10 ستمبر 2008 (UTC)
Untitled
ترمیم- تائید سمرقندی کے موقف کی تائید-- رحمت عزیز چترالی 09:40, 10 جنوری 2011 (UTC)
اجازہ برائے نستعلیق سورت الکوثر
ترمیمthanks wish you all my besdt
the calligrapher kakayi- خطاط کا موقعِ حبالہ
کباڑی 04:01, 9 جنوری 2011 (UTC)
- تصویر Nastaliq-alkawsar اپنی اصل حالت میں تو واضح (sharp) ہے اس صفحے پر جبکہ مضمون میں اس کی عبارت کچھ دھندلی (dim / cloudy) سی نظر آرہی ہے؛ کوئی مہربان الماہر اگر درست کر سکیں یا بندۂ احقر کو سمجھا سکیں تو خادم ممنون ہوگا۔ یا پھر کیا یہ میری آنکھوں کا قصور ہے؟ یا تصویر کی px جسامت کا؟ --کباڑی 04:09, 10 جنوری 2011 (UTC)
- میرے خیال میں اس مضمون کی "امیدوار برائے منتخب مقالہ" بنا دینا چاہییے۔--ساجد امجد ساجد 05:58, 15 جنوری 2011 (UTC)
- تائید -- رحمت عزیز چترالی 06:25, 20 نومبر 2012 (UTC)
بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے خط نستعلیق پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.inpage.com/noori.htm میں https://web.archive.org/web/20110907072949/http://www.inpage.com/noori.htm شامل کر دیا گیا
- http://www.inpage.com.pk/Main/Default.aspx?x=1 میں https://web.archive.org/web/20120620112352/http://www.inpage.com.pk/Main/Default.aspx?x=1 شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 13:48، 17 جنوری 2021ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (فروری 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے خط نستعلیق پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.persiancalligraphy.org/Famous-Calligraphers.html میں https://web.archive.org/web/20181025095937/http://persiancalligraphy.org/Famous-Calligraphers.html شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 18:56، 23 فروری 2021ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے خط نستعلیق پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.inpage.com/ میں https://web.archive.org/web/20210127200921/http://inpage.com/ شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:17، 29 دسمبر 2021ء (م ع و)
صفحہ اول کے لیے بہترین مضمون!
ترمیماس مضمون پر تھوڑی سی محنت کی جائے تو یہ صفحہ اول کے لیے بہترین مضمون بن سکتا ہے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:56، 4 نومبر 2023ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (اگست 2024)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے خط نستعلیق پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.nastaleeq.org/ میں https://web.archive.org/web/20101214222412/http://www.nastaleeq.org/ شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 13:15، 9 اگست 2024ء (م ع و)