تبادلۂ خیال:خورشید ناظر

حوالے ترمیم

کیا خورشید ناظر صاحب کے بارے میں آزادانہ حوالے موجود ہیں؟ میں نے ورلڈکیٹ پر ان کا نام ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی لیکن مجھے کچھ بھی نہیں ملا۔ گوگل نے بھی کوئی اچھا مواد فراہم نہیں کیا۔ ناظر کے فن سے محسوس ہوتا ہے کہ ان کو لازمی طور پر اخبارات وغیرہ نے جگہ دی ہوگی۔ براہ مہربانی مضمون میں اس طرح کے مناسب حوالوں کا اندراج کریں۔ شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 16:52، 7 نومبر 2022ء (م ع و)

واپس "خورشید ناظر" پر