تبادلۂ خیال:دعوت اسلامی

بلا شبہ دعوت اسلامی اس وقت عالم اسلام کی سب سے بڑی تبلیغی و اصلاحی تحریک ہے، تا دم تحریر اس مدنی تحریک کا پیغام دنیا کے تقریباً ۲۰۰ ممالک میں پہنچ چکا ہے۔

  • اس مقالہ کا انداز تحریری نہیں بلکہ تقریری ہے جس کو وکی کے میعار کے مطابق تبدیل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ --فوجدار 09:26, 16 جون 2009 (UTC)

بہتری کی ضرورت

ترمیم

بہتری کی ضرورت ہے۔ کوئی صاحب وقت نکال کر ہی کر سکتے ہیں عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 07:46, 12 نومبر 2012 (UTC)

دعوت اسلامی کا آغاز

ترمیم

کم از کم دعوت اسلامی تحریک کو قائم کرنے کا سہرا مولانا شاہ احمد نورانی، علامہ سید احمد سعید کاظمی اور دیگر بزرگوں کے سر ہے۔ انہوں نے 1981ء میں کراچی میں مولانا شاہ احمد نورانی کی رہائش گاہ پر ایک اجلاس میں اس کی ضرورت کو اجاگر کیا۔ وہاں مفتی وقارالدین بھی موجود تھے جن کے ذمے یہ کام لگایا گیا۔ انہوں نے اپنے شاگرد مولانا محمد الیاس قادری کی قیادت میں دعوت اسلامی تشکیل دی۔ جو اس مشن کو جاری رکھے ہوئے ہیں بحوالہ: انوار رضا(مجلہ) 18 جنوری 2004 قائد ملت اسلامیہ نمبر صفحہ نمبر 435، تحریر: علامہ قاری نور حسین اسلام آباد عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 09:26, 18 دسمبر 2012 (م ع و)

عنوان 'دعوتِ اسلامی' کی بجائے 'دعوت اسلامی'

ترمیم

اس صفحے کا عنوان 'دعوتِ اسلامی' کی بجائے 'دعوت اسلامی' بغیر کسرہ کے ہونا چاہیے۔ مذکورہ زیر کی وجہ سے گوگل سرچ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عقیدت مندوں سے درخواست ہے کہ مستند مواد اس دائرہ عام پر وکیپیڈین معیار کے مطابق لکھیں۔ عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 09:36, 18 دسمبر 2012 (م ع و)

بہتری کی ضرورت

ترمیم

میں نے چند باتیں اس تحریک کے حوالے سے لکھ دی ہیں۔ مزید بہتری کی ضرورت ہے۔ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ عنوان دعوتِ اسلامی کی بجائے دعوت اسلامی کر دے۔ ت کے نیچے زیر نہیں ہونا چاہیے۔ عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 05:07, 20 دسمبر 2012 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے دعوت اسلامی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:15، 30 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے دعوت اسلامی پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 15:24، 17 جنوری 2021ء (م ع و)

میں نے دعوت اسلامی کا پرچم ڈیزائن کر کے اپلوڈ کیا ہے ۔جو کہ اس صفحہ پر لگانا چاہتا ہوں۔ طریقہ کار صحیح سے نہیں آرہا۔ صفحہ میں خرابی کا خدشہ ہے۔ کوئی بھائی مدد کر دے۔ پرچم یہ ہے۔۔۔

فائل:DawateislamiFlag.jpg
Dawateislami Flag

بشکریہ احمدرضاچوہدری

احمد رضا چوہدری جناب دعوت اسلامی کا آفیشل (official) لوگو یہ ہے۔‌ ڈیزائن لوگو نہیں لگ سکتا ہے۔‌حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:06، 2 ستمبر 2021ء (م ع و)

جناب میں لوگو کی نہیں پرچم کی بات کر رہا ہوں۔ مجھے معلوم ہے کہ اصل لوگو وہ ہے، لیکن پرچم تو یہی ہے۔ Ch.AhmedRaza23 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:12، 2 ستمبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اپریل 2023)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے دعوت اسلامی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 10:10، 21 اپریل 2023ء (م ع و)

واپس "دعوت اسلامی" پر