تبادلۂ خیال:رائے شاہی سلسلہ

اس کا نام کیا ہے؟

  1. راء
  2. رائی
  3. رائے

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:11, 20 اپریل 2016 (م ع و)

الف کے بعد ہمزہ نہين آتا، پنجابی ویکی پر اسے رائے لکھا گیا ہے۔ مگر اسے راے ہونا چاہیے۔ کیوں کہ یہ برصغیر سے متعلق سلطنت ہے۔ اور برصغیر کی زبانوں میں ہمزہ نہيں ہوتا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:33, 23 اپریل 2016 (م ع و)
راء سندھی میں مستعمل ہے۔ اردو میں رائے ہی درست تلفظ ہے۔ (ص 12، باب اول رائے خاندان، تحفۃ الکرام (اردو)، میر علی شیر قانع ٹھٹوی، سندھی ادبی بورڈ جامشورو، 2006ء)۔ اس کے علاوہ رائے خاندان کے جتنے حکمرانوں کے نام لکھے گئے ہیں ان کے تلفظ بھی غلط ہیں۔ درست تلفظ یہ ہے: رائے دیوائج، رائے سیہرس اول، رائے ساھسی، رائے سیہرس دوم،رائے ساھسی دوم۔ پھر یہ سلطنت چچ (برہمن خاندان کے مؤرث) کو منتقل ہوگئی۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:22, 26 اپریل 2016 (م ع و)
محمد عارف سومرو صاحب آپ خطے اور اس کی زبانوں سے واقف ہیں۔ حوالے کے مطابق برائے مہربانی سلطنت اور متعلقہ مضامین کے نام درست کر دیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:03, 28 اپریل 2016 (م ع و)
واپس "رائے شاہی سلسلہ" پر