تبادلۂ خیال:سبط حسن
یہ تبادلۂ خیال سبط حسن میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
عبید رضا صاحب اس مضمون میں آپ کا داخل کردہ "زمرہ:1916ء کی پیدائشیں" کا کیا جواز ہے--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:50, 4 جنوری 2016 (م ع و)
- میں نے اس مضمون میں کوئی ترمیم نہیں کی۔اگر زمرہ کی بات کر رہے ہیں تو اس کے لیے انگریزی ویکی والوں جا کر بات کریں اور وہاں سے زمرہ نکلوا دیں کہ یہ تاریخ پیدائش درست نہیں ہے۔ اگر حوالہ دیں گے تو وہ فوری طور پر آپ کی بات سن لیں گے۔ اور دوسرا زمرہ شامل کر دیں گے۔ اور اگر یہ تاریخ پیدائش اختلافی ہے کسی وجہ سے تو آپ دونوں تاریخوں کے زمرہ جات ڈال دیں۔ ایسا بھی کیا جا سکتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:55, 4 جنوری 2016 (م ع و)
- میں یہ " ص 595، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء" حوالہ دے چکا ہوں۔ انگریزی مضمون میں تو حوالہ ہی موجود نہیں۔ اگر انگریزی مضمون میں غلط لکھا ہے تو ہم کیوں غلط لکھیں۔ کیا اردو ویکیپیڈیا، انگریزی ویکیپیڈیا کی اتباع کرتا ہے؟ یہ کیسا انصاف ہے کہ ہم خود ہی صحیح کو غلط کر رہے ہیں--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:02, 4 جنوری 2016 (م ع و)
- عارف بھائی، یہ روبہ جات اور زمرہ سازی کا عمل ہے۔ اس میں انگریزی ویکیپیڈیا کی اتباع ازخود ہوتی ہے، یہ کوئی سوچا سمجھا عمل نہیں ہے۔ اس سے ایک فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ انگریزی ویکیپیدیا کے عنوان کا کوئی مضمون تخلیق کریں تو زمرہ جات ازخود بن جائیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:07, 4 جنوری 2016 (م ع و)
- مزمل بھائی روبہ مشینی عمل کرتا ہے۔ اسے صحیح یا غلط کا پتا نہیں ہوتا۔ لیکن ہم انسان سمجھ بوجھ رکھتے ہوئے یہ غلط کام کیسے کر سکتے ہیں؟ انگریزی ویکیپیڈیا میں پاکستان کے حوالے سے مضامین میں غلطیاں موجود ہیں یہ مسئلہ ہمیں آگے بھی درپیش ہوگا۔ اس سلسلے میں کوئی پالیسی بنانی چاہیے۔ سرِ دست میں انگریزی مضمون میں تاریخ ہیدائش کا حوالہ دے کر زمرہ بدل دیتا ہوں--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:15, 4 جنوری 2016 (م ع و)
- انگریزی مضمون میں تاریخ پیدائش حوالہ شامل کر کے بدل دی گئی ہے اور 1916 کی پیدائش کا زمرہ نکال دیا ہے--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:26, 4 جنوری 2016 (م ع و)
- مزمل بھائی روبہ مشینی عمل کرتا ہے۔ اسے صحیح یا غلط کا پتا نہیں ہوتا۔ لیکن ہم انسان سمجھ بوجھ رکھتے ہوئے یہ غلط کام کیسے کر سکتے ہیں؟ انگریزی ویکیپیڈیا میں پاکستان کے حوالے سے مضامین میں غلطیاں موجود ہیں یہ مسئلہ ہمیں آگے بھی درپیش ہوگا۔ اس سلسلے میں کوئی پالیسی بنانی چاہیے۔ سرِ دست میں انگریزی مضمون میں تاریخ ہیدائش کا حوالہ دے کر زمرہ بدل دیتا ہوں--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:15, 4 جنوری 2016 (م ع و)
- عارف بھائی، یہ روبہ جات اور زمرہ سازی کا عمل ہے۔ اس میں انگریزی ویکیپیڈیا کی اتباع ازخود ہوتی ہے، یہ کوئی سوچا سمجھا عمل نہیں ہے۔ اس سے ایک فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ انگریزی ویکیپیدیا کے عنوان کا کوئی مضمون تخلیق کریں تو زمرہ جات ازخود بن جائیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:07, 4 جنوری 2016 (م ع و)
- میں یہ " ص 595، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء" حوالہ دے چکا ہوں۔ انگریزی مضمون میں تو حوالہ ہی موجود نہیں۔ اگر انگریزی مضمون میں غلط لکھا ہے تو ہم کیوں غلط لکھیں۔ کیا اردو ویکیپیڈیا، انگریزی ویکیپیڈیا کی اتباع کرتا ہے؟ یہ کیسا انصاف ہے کہ ہم خود ہی صحیح کو غلط کر رہے ہیں--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:02, 4 جنوری 2016 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے سبط حسن پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://urdu.thekooza.com/today-is-the-28-death-anniversary-of-legend-journalist-syed-sibte-hassan.html میں https://web.archive.org/web/20150926051106/http://urdu.thekooza.com/today-is-the-28-death-anniversary-of-legend-journalist-syed-sibte-hassan.html شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:01، 17 جنوری 2021ء (م ع و)