تبادلۂ خیال:سوریہ
یہ تبادلۂ خیال سوریہ میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
نام کی تبدیلی
ترمیمالسلام علیکم! میرے خیال میں ترکی اور لبنان کے ہم سایہ ملک کا نام سوریہ کی بجائے شام قدرے بہتر ہے کیوں کہ اس کی دو وجوہ ہیں۔ 1۔پاکستانی عوام میں اس ملک کا نام شام ہی مستعمل ہے اور یہاں کے اخباروں مثلاً اخبارِ جہاں وغیرہ میں بھی یہی استعمال ہوتا ہے۔ 2۔اگر اس کا نام یہاں کی سرکاری زبان عربی سے لیا گیا ہے تو پھر سوڈان ملک کا نام بھی عربی سے لیا جائے برعکس انگریزی کے۔اور اِس ملک کا نام عربی میں سودان استمال ہے۔شکریه Usmanchoudhary780 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:23، 1 جنوری 2020ء (م ع و)
- @Usmanchoudhary780: میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ اردو میں اس ملک کا معروف نام "شام" ہی ہے۔ لوگ اسے سوریہ کے نام سے بالکل نہیں جانتے۔ اس سے بہتر تو سیدھا سیریا یا سریا ہی ہے۔ اردو اخبارات بھی اس ملک کو شام ہی کہلاتے ہیں۔ جناب @Tahir mq: آپ کی کیا رائے ہے اس موضوع کے متعلق؟ نعم البدل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:38، 20 مارچ 2022ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے سوریہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.moct.gov.sy/moct/?q=ar میں https://web.archive.org/web/20130820050013/http://moct.gov.sy/moct/?q=ar شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:02، 30 دسمبر 2020ء (م ع و)
سوری یا سوریاوی
ترمیمسوریہ سے تعلق رکھنے والوں کے لیے مناسب لفظ کیا ہے۔ سوری یا سوریاوی؟ ابھی ایک جگہ سوری لکھا ہے کسی نے۔ یہ سور کے رہنے والوں کے لیے تو مناسب ہو سکتا ہے لیکن سوریہ والوں کے لیے سوریاوی ہی مناسب لگتا ہے۔ وہ خود کیا استعمال کرتے ہیں؟ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:55، 12 نومبر 2023ء (م ع و)
- سوریہ سے تعلق رکھنے والے اپنے آپ کو سوری کہتے ہیں۔ اس میں مناسب یا غیر مناسب کا کوئی تعلق نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:30، 12 نومبر 2023ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2024)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے سوریہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://uk.reuters.com/article/uk-syria-crisis-refugees-idUKKBN0GT0AZ20140829 میں https://web.archive.org/web/20160118010342/http://uk.reuters.com/article/uk-syria-crisis-refugees-idUKKBN0GT0AZ20140829 شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:10، 14 ستمبر 2024ء (م ع و)