تبادلۂ خیال:غلام احمد بلور
پرانا مواد
ترمیم
الحاج غلام احمد بلور | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | پشاور |
25 دسمبر 1939
رہائش | پشاور |
شہریت | پاکستان |
قومیت | پاکستان |
آبائی علاقہ | پشاور |
مذہب | Islam |
جماعت | عوامی نیشنل پارٹی |
والدین | Bilour Din |
رشتے دار | بشیر احمد بلور ہارون بلور |
عملی زندگی | |
پیشہ | MNA, Businessperson, |
درستی - ترمیم |
حاجی غلام احمد بلور (پدائش 25 دسمبر 1939ء) عوامی نیشنل پارٹی کا رکن اور پاکستان کا وفاقی وزیر برائے ریلوے۔ آپ تین مختلف حکومتوں میں وفاقی وزیر رہے چکے ہیں ۔ اے این پی کے ترجمان کے طور پر کالاباغ بند منصوبہ کی مخالفت میں پیش پیش رہے۔ 2012ء میں ایک امریکا میں مقیم ایک قبطی گستاخ رسول کے سر کی قیمت مقرر کرنے کی پداش میں ان کے مغربی ممالک میں داخلے پر پابندی لگ گئی۔تکبیراحمدخان کے مطابق آپ سچے عاشق رسول ہیں