تبادلۂ خیال:فاسٹ فوڈ
یہ تبادلۂ خیال فاسٹ فوڈ میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
فاسٹ فوڈ کے لیے تیار کھانا کی اصطلاح کیسے اخذ کی گئی ہے؟ کیا دیگر کھانے تیار نہیں کیے جاتے؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:48, 28 اگست 2017 (م ع و)
- یہ بن کباب کی طرح خود ساختہ ترجمہ ہے زمرہ:تیار کھانا کی درستی کردیجیے -- بخاری سعید تبادلہ خیال 10:14, 28 اگست 2017 (م ع و)
- بن کباب خودساختہ ترجمہ ہے؟ یہ کون سے انگریزی الفاط کا ترجمہ ہے؟ یہ ترجمہ نہیں ہے، الگ سے ایک کھانے کی قسم ہے۔ جس کو یہ نام پاکستانیوں نے دیا ہے، کھانے پینے کی اشیا کی ترکیب میں ذرا سی تبدیلی ہو گی تو اس کا الگ سے نام پڑ جائے گا، 80 سے زیادہ مضامین ہیں بریانی پر، اس میں چاول اورنمک مرچ کے علاوہ کچھ ڈلتا ہے تو اس کا نام الگ سے رکھ دیا جاتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:44, 28 اگست 2017 (م ع و)
- یہ پرانی گفتگو ہے جب ہیمبرگر بن کباب تھا تو ربط اسی کا دیا تھا مگر بدون رجوع مکرر کرکے پھر بن کباب (کراچی والا) کا الگ مضمون بنایا گیا ہے-- بخاری سعید تبادلہ خیال 12:57, 28 اگست 2017 (م ع و)
- اللہ جانے آپ کہنا کیا چاہ رہے ہوتے ہیں! یہاں پر کیا طے ہوا تھا؟ کہ بن کباب الگ ہے اور ہیمبر گر الگ، تو اس بات کو آپ نے کیوں ذکر کیا، جب وہ پرانی ہو چکی ہے! بن کباب کراچی والا پورے پاکستان میں بن رہا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:15, 28 اگست 2017 (م ع و)
- یہ پرانی گفتگو ہے جب ہیمبرگر بن کباب تھا تو ربط اسی کا دیا تھا مگر بدون رجوع مکرر کرکے پھر بن کباب (کراچی والا) کا الگ مضمون بنایا گیا ہے-- بخاری سعید تبادلہ خیال 12:57, 28 اگست 2017 (م ع و)
- بن کباب خودساختہ ترجمہ ہے؟ یہ کون سے انگریزی الفاط کا ترجمہ ہے؟ یہ ترجمہ نہیں ہے، الگ سے ایک کھانے کی قسم ہے۔ جس کو یہ نام پاکستانیوں نے دیا ہے، کھانے پینے کی اشیا کی ترکیب میں ذرا سی تبدیلی ہو گی تو اس کا الگ سے نام پڑ جائے گا، 80 سے زیادہ مضامین ہیں بریانی پر، اس میں چاول اورنمک مرچ کے علاوہ کچھ ڈلتا ہے تو اس کا نام الگ سے رکھ دیا جاتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:44, 28 اگست 2017 (م ع و)
فاسٹ فوڈ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر فاسٹ فوڈ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔