تبادلۂ خیال:فرہنگ اصطلاحات سائنس

متعلقہ مواد

ترمیم

السلام علیکم! @ZAHOOR AHMED: بھائی فرہنگ اصطلاحات سائنس آپ کی ایک قابل تحسین کاوش ہے۔ اس حوالے سے چند ایک باتیں آپ سے شئیر کرنا چاہتا ہوں۔ ویکیپیڈیا ایک دائرۃ المعارف ہے۔ اس لیے یہاں ہر مضمون میں متعلقہ مواد ہی درج کیا جائیگا۔ سائنسی مضامین میں اشعار نہیں لکھے جا سکتے۔ اس کے علاوہ آپ کا یہ مضمون سائنسی اصطلاحات کی تعریفوں کی فہرست ہے لیکن بعض مندرجات کی تعریفوں کی بجائے آپ نے صرف کچھ جملے لکھ دیے ہیں۔ جیسے کہ آپ نے Absorb کے لیے ریتلی زمین نے بارش کا سارا پانی جذب کر لیا لکھا ہے۔ کوشش کریں کہ آپ صرف اصطلاحات کی تعریفوں کو درج کریں۔ امید ہے کہ آپ میری رائے پر غور کریں گے۔ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:29، 8 دسمبر 2018ء (م ع و)

  بہت اچھے! ظہور بھائی یہ آپ کی ایک قابل تحسین کاوش ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:07، 12 دسمبر 2018ء (م ع و)

واپس "فرہنگ اصطلاحات سائنس" پر