تبادلۂ خیال:فہرست وزرائے اعظم پاکستان

لیاقت علی خان کا بطور وزیر اعظم پاکستان حلف

ترمیم

مذکورہ مضمون کی ابتدا ہی غلطی سے ہے۔ لیاقت علی خان نے بطور وزیر اعظم حلف 15 اگست کو لیا تھا۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:48, 30 مئی 2016 (م ع و)

محمد عارف سومرو بھائی تو اس میں غلطی کہاں ہوئی-- 14:11, 30 مئی 2016 (م ع و)
پہلے 14 اگست تاریخ لکھی تھی۔ میں نے درست کردی ہے۔انگریزی مضمون میں بھی تصحیح کردی ہے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:16, 30 مئی 2016 (م ع و)
شکریہ-- 14:22, 30 مئی 2016 (م ع و)
واپس "فہرست وزرائے اعظم پاکستان" پر