تبادلۂ خیال:مجلس وحدت مسلمین پاکستان

متنازع

ترمیم

مذکورہ مضمون کے پہلے پیرا کا اختتام انتہائی متنازع اور فرقہ وارانہ تبصرے پر ہوتا ہے:

اس کا سارا فنڈ ایران سے آتا ہے اور اس کے بدلے یہ جماعت شیعہ کی تبلیع اور اسلہہ حتھیا ر خریدتی ہے۔ جماعت کا سپنا ہے کے ایک دن ایران کے ساتھ مل کر حرمین شریفین پر قبضہ کر کے پھر سے جنت البقی کی تعمیر کرنا اور ابو بکر عمر اور عثمان کی قبر کشائ کر کے حد نافز کرنا۔

اس عبارت کا کوئی حوالہ یا ثبوت کہیں فراہم نہیں کیا گیا۔ میری رائے میں اسے فوری طور پر حذف ہونا چاہیے۔ --عمار ابنِ ضیا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:42, 7 اپریل 2015 (م ع و)

جی عمار بھائی!
یہ کام تو آپ خود بھی کر سکتے ہیں۔ جو کچھ غلط ہوں اسے درست کر دیا کریں، اگر کبھی کسی کو اختلاف ہوا تو وہ تب بات کر لے گا۔ آپ نے لکھنا کیوں ترک کر رکھا ہے؟ خاکہ نگاری پر تو مضمون لکھ دیں، اتنے خاکے پڑھ لیے(آپ نے) اور آوکسفرڈ والوں نے کئے شائع کر دیئے ہیں اب تو، انتظار رئے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:42, 7 اپریل 2015 (م ع و)
متنازع یا بے حوالہ مضمون کی صورت میں، میں نے اکثر تبادلۂ خیال کے بعد مضمون میں ترامیم ہوتی ہوئی دیکھی ہیں، اس لیے میں نے پہلے یہاں توجہ دلانا بہتر سمجھا۔ فی الوقت دفتری مصروفیات کے باعث زیادہ نہیں لکھ پا رہا۔ آپ نے کون سے خاکے پڑھے ہیں؟ --عمار ابنِ ضیا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:48, 7 اپریل 2015 (م ع و)
نہیں، میں نے توکوئی نہیں پڑھے، مجھ غریب کے پاس اتنے پیسے ہی نہیں کہ خاکوں کا پورا سیٹ خرید لوں :) خاکہ نکآری، ناول نگاری، افسانہ، ڈراما، ان سبھی پر مضامین ہیں ہی نہیں، جو کچھ تھوڑا مواد ہے کسی کام کا نہیں۔ (اوپر والا تبصرہ میں ترمیم کی ہے)--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:17, 7 اپریل 2015 (م ع و)
واپس "مجلس وحدت مسلمین پاکستان" پر