تبادلۂ خیال:محبت
یہ تبادلۂ خیال محبت میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
--Tehseen Abidi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:15, 28 اکتوبر 2014 (م ع و)
- معذرت کے ساتھ، اُردو میں اکثر ایسے موضوعات پر مضامین اسلامیات کی کتب کا نظارہ کیوں پیش کرنے لگتے ہیں؟ حال آں کہ فارسی اور عربی ویکیپیڈیا پر بھی محبت کا مضمون موجود ہے اور کہیں سے اسلامی کتاب کا اقتباس نہیں لگتا۔ نیز مجوزہ مضمون میں ذاتی خیالات کثرت سے موجود ہیں؛ مثال کے طور پر، آخری سرخی محبت اللہ کا عطیہ ہے۔ --عمار ابنِ ضیا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:46, 29 اکتوبر 2014 (م ع و)
- محترم!
یہ تحسین عابدی صاحب نے اپنا تبلیغی مواد شامل کر دیا گيا، تھا، مضمون کو استرجع کر دیا تھا رات کو ہی۔ اور انہیں بھی میں اب ذرا سختی سے منع کرتا ہوں۔ آپ اس مضمون کو بہتر کریں۔ آپ کو پتہ ہی ہے کہ کتنے لوگ لکھنے والے ہیں۔ ۔ ۔ اس لیے جو چیز ٹھیک کر سکتے ہیں اسے کریں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:07, 29 اکتوبر 2014 (م ع و)
محبت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر محبت کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔