تبادلۂ خیال:محمد باقر نقوی چکڑالوی

التماس

ترمیم

@Syedalinaqinaqvi: اس صفحہ میں میں نے یہ تبدیلیاں کی ہیں: ویکی اصول و اسلوب کے مطابق ترمیم کی ہے، مزید چیزوں کی ضرورت ہے، جیسے حوالہ جات کی ضرورت ہے، نیز یہ جان لینا چاہیے کہ ویکیپیڈیا میں عبارت کے درمیان القاب کا استعمال ممنوع ہے، ”آپ،“ کی جگہ ”ان“ لکھنا مضمون کو معتقدانہ اسلوب سے نکالنے کے لیے تھا۔ اسی طرح مضمون کے درمیان مولانا فلاں اس طرح نہیں لکھنا چاہیے، اس کے بجائے نام لکھنے کے لفظ نسبتی بڑھا دیں، مثلاً ولی اللہ دہلوی، محمد باقر علوی، علی نقی نقوی وغیرہ ۔ صرف سانچہ کے اندر متعلق شخصیت کے القاب لکھے جاتے ہیں۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:02، 11 فروری 2023ء (م ع و)

واپس "محمد باقر نقوی چکڑالوی" پر