تبادلۂ خیال:محمد بن عبد اللہ

نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی پیدائش کے بارے میں جو اسلامی تاریخ لکھی گئی ہے "۵۳ھ" "53ھ" یہ سراسر غلط ہے اس کو درست کریں!!!

Untitled

ترمیم

اسلام علیکم

اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ

1۔ سیرت النبی کے علاوہ، اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم 570 صدیِ عیسوی میں پیدا ہوے تھے؟

2۔ ابرہا کی مشہمر لوح جوکہ علاقہِ جنوبی میں اج بھی اسکی حکمت عملی اور کامیابی کی گواہ ہے، عام الفیل کے بارے میں ہمیں کیا بتاتی ہے۔

3۔ کیا مکّہ واقعی ام القرأ ہے؟ الانباط کی تاریخ اور عربی زبان کے لرتقٰی سے ہمیں کیا معلومات حاصل ہو سکتی ہیں؟

4۔ کعبہ کی کیا حقیقت ہے؟ کیا کإناتی نظام کو قأم کرنے والی ہستی سے ہم یہ توقع رکھتے ہین کہ وہ ہمیں ایک خاص صمت کی جانب سجدہ کرنے کو کہے؟

5۔ کیا ہمیں کعبہ نامی درگاہ کا کوی ثبوت زمانہِ جاہلیہ کے کسی بھی غیر اسلامی ذریعہ سے ملتا ہے؟ اگر ملتا ہے تو اس کی جاء وقوع کیا بیان کی گٔی ہے؟ ارشد حسین arshadindia@gmail.com

جوابات بالترتیب سوالات

ترمیم
  1. حوالہ جات فراھم کیۓ جائیں تو دیگر تواریخ بھی درج کی جاسکتی ہیں۔
  2. عام الفیل کے بارے میں سوال واضح نہیں ، براہ کرم دوبارہ عبارت بدل کر لکھیۓ۔
  3. ام القری کو آپ کن معنی میں لیتے ہیں؟ قرآن میں تو یہ بات توحیدیت کے نشان کے بارے میں ہے۔ الانباط کے دیوتا (یا خداؤں) کا تصور بھی یہیں سے نکلا تھا۔
  4. کعبہ ، polytheism سے دور رکھنے کا زریعہ ہے۔ کائناتی نظام کو قائم رکھنے والی ہستی کی عبادت آپ ہر جگہ اور ہر سمت کرسکتے ہیں۔
  5. زمانۂ حاہلیہ کی کوئی مدت بتائیے کہ اس سے آپ کی کیا مراد ہے؟ ویسے حضرت عیسی سے صدی قبل ، ڈیوڈورس کعبہ کا ذکر بیان کرتا ہے۔ اور اس زمانے میں پھیلے ہوۓ دیوتاؤں اور خداؤں کا تجزیہ کیا جاۓ تو تو کعبہ کی قدامت پر بہت روشنی ڈالی جاسکتی ہے۔ سمرقندی


یہ انگریزی میں قرآن کا ترجمہ دینے کی کیا ضرورت ہے؟؟ سیف اللہ 12:24, 24 اگست 2006 (UTC)

I don't undestand why the sentiments of Muslims have been tortured by showing the pictures of the prophet. This is not fair at all and the picures of Muhammad should be withdrawn from this page. This is not only my request English 中文 new Uygur new Français Español 日本語 Indonesian اردو عربي

Sat 24/7/1429 - 26/7/2008 



نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹے بیٹیوں کی تعداد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی بیٹیاں اوروہ کس بیوی سے تھیں رضي اللہ تعالی عنہم ؟


الحمدللہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد میں بیٹے اوربیٹیاں جن میں سب سے پہلے قاسم رضي اللہ تعلی عنہ تھے جو کہ بچپن میں ہی فوت ہوۓ ، اوریہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ سواری پرسوار ہونے کی عمر تک زندہ رہے ، ان کے بعد زینب رضي اللہ تعالی عنہا ہیں اوریہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ قاسم رضي اللہ تعالی عنہ سے بڑی تھیں ۔

پھران کے بعد رقیہ اور ام کلثوم ، اورفاطمہ رضي اللہ تعالی عنہن ہیں ، اورہر ایک کے بارہ میں کہا گيا ہے کہ وہ اپنی دوسری بہنوں سے بڑی تھی ۔

ابن عباس رضي اللہ تعالی عنہما سے بیان کیا گيا ہے کہ رقیہ رضي اللہ تعالی عنہا تینوں سے بڑی تھیں ، اورام کلثوم رضي اللہ تعالی عنہا سب سے چھوٹی تھیں ۔

پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کی پیدائش ہوئ ، اور اس میں اختلاف ہے کہ آیا وہ نبوت سے قبل پیدا ہوۓ یا کہ وہ بعداز نبوت ، اوربعض نے اسے صحیح قرار دیا کہ وہ نبوت کے بعد پیدا ہوۓ ۔

اوراس میں بھی اختلاف ہے کہ آیا عبداللہ ہی طاہر اورطیب ہیں یا کہ وہ دونوں کوئ اورہيں اس میں دو قول ہیں ، اورصحیح یہی ہے کہ یہ دونوں عبداللہ کے لقب ہیں واللہ تعالی اعلم ۔

اوریہ سب کےسب خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی اولاد ہے ، اورکسی دوسری بیوی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کاکو‏ئ بچہ پیدا نہیں ہوا ، پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں ان کی لونڈی ماریہ قبطیہ سے آٹھـ ھجری میں ابراھیم پیداہوۓ ۔ دیکھیں زاد المعاد ( 1 / 103 ) ۔

تواس طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری کی ساری اولاد خدیجہ رضي اللہ تعالی عنہا سے پیدا ہوئ اورصرف ابراھیم جوکہ ماریہ قبطیہ رضي اللہ تعالی عنہا سے تھے جوکہ اسکندریہ کے بادشاہ اورقبطیوں کےبڑے کی طرف سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوبطورھدیہ پیش کی گئ تھیں ۔

تواس طرح صحیح یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد کی تعداد سات جن میں تین بیٹے اورچار بیٹیاں ہیں جن کے نام ذيل میں دیے جاتے ہيں :

بیٹے :

1 – القاسم رضی اللہ تعالی عنہ

2 - عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ

3 - ابراھیم رضي اللہ تعالی عنہ

بیٹیاں :

1 - زینب رضي اللہ تعالی عنہا

2 - رقیہ رضي اللہ تعالی عنہا

3 - ام کلثوم رضي اللہ تعالی عنہا

4 - فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی فاطمہ رضي اللہ تعالی عنہا کے علاوہ باقی ساری اولاد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں ہے فوت ہوگئ صرف فاطمہ رضي اللہ تعالی عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد فوت ہوئيں ۔

واللہ اعلم .

صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

ترمیم

The name of this article is biased, and could also be considered as bragging, the rules are clear: changing the current name to "محمد بن عبد الله" won't offend this individual.--T.tyrael 01:19, 7 فروری 2010 (UTC)

  • It seems not a bias but freedom of writing I think, the concept of freedom (in context of a society) is that the individuals in a society can not be suppress to show their thoughts. The 99% users on Urdu wikipedia are in agreement about this title, the problem here is that, you are applying the concensus decision of a society that is in disagreement with this title on a society that is in agreement with, this is not fair but a bias itself. How do you think about the statments and images on various wikipedias (including the English wikipedia) that are very painful and insulting for the users on Urdu wikipedia (more specifically muslims)? but we use the term of freedom of thoughts to defend. Isn't it comes in double standard? As for the protection of this article, this is not a violation of the wikipedia rules also! if any article is under continuous attacks by un-identified users, it can be protected, more on this is that the article is not fully protected but any user can edit it if he is serious, the article is semi-protected. --سمرقندی 04:56, 7 فروری 2010 (UTC)
  • Thank you for taking the time to respond.
  • I understand, but Wikipedia is not a place to express thoughts or a place to reflect the society. it's actually a place where neutral/reliable/unbiased information can be found. There can never be a vote regarding this issue because it clearly breaks a key-law in Wikipedia. even the Arabic Wikipedia is strict about this even though the Arabic society is even more religiously devout ...
  • Stating that this a reflection of the Turkish society is very disturbing ... it could probably mean that the Urdu Wikipedia has gone rogue. and therefor support shall be withdrawn.
  • Freedom of Speech/Thoughts is reflected within discussion pages not within the article itself. people are not free to write whatever they want in articles they should abide by Wikipedia laws.
  • I'm quite surprised that you're taking this issue lightly, that probably means that the content is probably even more biased than the name itself ... this is a featured article and things should be more professional.
  • Images are there for illustration purpose, even though offensive content has been removed recently.
  • Protection of this page is not a violation, but the name of the article itself is a clear violation (I'm not sure about the content, I don't speak Urdu), thus protecting a violation is a serious issue.
  • The coming of the new "Meta.Wikimedia: Global Sysops" should be enough to set things right again for the violating Wikipedias.--T.tyrael 17:20, 7 فروری 2010 (UTC)

Suppositions, guesses and claims

ترمیم

We cannot say something sure by using our guess, and you have made several claims based upon your guesses.

  1. The contents of the articles on Urdu wikipedia are as un bias, as reliable and authentic as is on any other wikipedia
  2. The wikipedia is for sure a place to express thoughts! every information is a thought if it is authentic
  3. You have not enough knowledge to compare the Urdu with Arabic/Persian, many things are usual in those two languages but unusual and awkward in Urdu
  4. This is not a matter of religious devoutness as you are trying to make it! It is the cultural and linguistic values of Urdu and this title is an authentic information

Unfortunately I am devoid of time and I can not continue this discussion any more, so please talk to other users and deside as you think is OK. --سمرقندی 08:06, 8 فروری 2010 (UTC)


  • No, if you read the previous post carefully you'd see that there are no claims. I clearly stated that there is a chance that the content could be biased due to the fact that this is a featured article with a violating title.
  • As I've stated before Wikipedia is clearly not a place to express thoughts, and if you think it's otherwise then you're wrong.
  • I might be unfamiliar with the Urdu society and that's not much of a concern. However, I'm aware of the violation policy.
  • I've discussed this matter with کاشف عقیل, and he convinced me that this issue is irrelevant for the time being so I'm dropping this for now. Thank you for your time.--T.tyrael 22:27, 8 فروری 2010 (UTC)

Dear Brothers.

ترمیم

i am very new to wikipedia although i like this website but after reviewing several things i came to know i need to tell you people. dears the thing is that in the Article Muhammad (peace be upon him) there are many images used. in English version several other mistakes are also detected. i don't know how to edit wiki articles so please help me in doing this thing correct.

Regards,

Naeem Hassa Graphics Designer UAE

ڈئیر نعیم۔ آپ یہاں کلک کر کے ویکیپیڈیا پرکام کے حوالے سے ابتدائی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:44, 6 جنوری 2017 (م ع و)

اس مضمون کومزید وسیع کیا جا سکتا ہے؟ --ملک کاشف اعوان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:37, 3 جنوری 2017 (م ع و)

نئی تصویر

ترمیم

تصویر:MuhammadCaligraphicRepresentation.png -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   15:39, 14 جون 2017 (م ع و)

صحابہ کے ناموں کے ساتھ رضی اللہ عنہ یا رضی اللہ عنہا استعمال کیا جائے

ترمیم

اس مضمون میں حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ناموں کے ساتھ علیہا السلام استعمال کیا ہے۔ یہ کلمات انبیاء علیھم السلام کے لئے خاص ہیں۔ براہ مہربانی ترمیم فرما لیں۔ جزاک اللہ محمد شعیب— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Aikzhobi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

صحابہ کے ناموں کے ساتھ کسی قسم کے القاب و دعائیہ جملوں کی معتدل نقطہ نظر اور مضمون کے عنوان کی پالیسی کے تحت استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے مگر مناسب لقب استعمال کیے جاسکتے سوائے دعائیہ جملوں کے۔ باقی القاب و دعائیہ جملوں سے متعلق ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات#القاب، خطاب اور دعائیہ جملوں کے مسائل پر جاری ہے اپنی رائے وہاں پیش کیجیے۔ شکریہ!-- بخاری سعید تبادلہ خیال 07:16, 24 اکتوبر 2017 (م ع و)

منتخب

ترمیم

پیش نظر مضمون اردو ویکیپیڈیا پر منتخب ہونا چاہئے۔ احباب سے گزارش ہیکہ منتخب ہونے کے لئے جن اصلاحات کی ضرورت ہے وہ یہاں درج کردیں تاکہ اس پر کام کیا جا سکے۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:52، 8 مارچ 2020ء (م ع و)

  تائید - کچھ سرخ روابط ہیں ان پر کام کیا جائےـ اور حوالہ جات مزید بڑھا دیے جائیں۔ عاقب انجمؔ عافی  (تبادلہ خیال ) 20:00، 8 مارچ 2020ء (م ع و)
  تبصرہ: نامزد کر دیجیے۔ مضمون موجودہ حالت میں بھی منتخب ہونے کے قابل ہے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:45، 9 مارچ 2020ء (م ع و)
  تبصرہ: @Arif80s: بھائی۔ عمیر بھائی نے مضمون پر کام شروع کر دیا ہے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:54، 9 مارچ 2020ء (م ع و)
بہترین۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:44، 10 مارچ 2020ء (م ع و)

بعٹت(پہلی وحی)

ترمیم

اس میں اولین اسلام قبول کرنے والوں میں حضرت زید بن ثابت کا نام لکھا ہوا ہے جو کہ میری رائے میں غلطی ہے. میری رائے میں وہ صحابی حضرت زید بن حارثہ تھے درستگی ہونی چاہئے. MAhmad Hashmi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:51، 14 اپریل 2020ء (م ع و)

حضرت محمد ( صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ) کی پیدائش

ترمیم

اللہ ( عَزَّوَجَلَّ ) نے ساری کائنات کی تحلیق سے پہلے حضرت محمد ﷺ کا نور پیدا فرمایا تھا ، یہ بات بھی واضح کرنی چاہیے 146 Raza Haider (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:32، 20 مئی 2021ء (م ع و)

نیا اردو سانچہ

ترمیم

میں اس صفحہ میں نیا اردو سانچہ لگانا چاہتا ہوں۔ پہلے والا سانچہ عربی میں ہے۔ نیا اردو سانچہ اس زمرے کا ذیلی سانچہ ہے، اسی زمرے کے دیگر سانچے خلفاء، صحابہ، اہلبیت کرام وغیرہ کے ہیں۔ جو کہ صفحہ ابوبکرصدیق رَضی اللہُ تعالیٰ عنہ پر لگایا جاچکا ہے، جبکہ دیگر انبیاء و خلفاء و اصحاب رسول و اہل بیت و تابعین وغیرہ کے لئے لگانا باقی ہے۔ شکریہ احمدرضاچوہدری Ch.AhmedRaza23 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:40، 4 ستمبر 2021ء (م ع و)

اعلان نبوت

ترمیم

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ

صفحہ پر درج ہے نبوت کا اظہار۔ بظاہر "اعلان نبوت" بہتر انداز ہوگا، یا پھر "ظہور نبوت". اعلان سے بظاہر رب کا حکم اور ظہور سے رب کا عمل محسوس ہو۔ اظہارِ نبوت سے انسان کا عمل محسوس ہو۔

جزاکللہ خیر 103.7.77.78 15:34، 29 دسمبر 2021ء (م ع و)

ترمیم کی درخواست۔۔۔۔ 22 جون 2023

ترمیم

منتظمین سے درخواست ہے کہ اس مضمون میں ترمیم کی اجازت دی جائے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:40، 22 جون 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اگست 2023)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محمد بن عبد اللہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 19:35، 29 اگست 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2023)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محمد بن عبد اللہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 06:57، 4 ستمبر 2023ء (م ع و)

واپس "محمد بن عبد اللہ" پر