تبادلۂ خیال:جاويد بك
(تبادلۂ خیال:محمد جاوید بے سے رجوع مکرر)
یہ تبادلۂ خیال جاويد بك میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
کیا یہ مضمون "محمد شفیق بے" صحیح انگریزی صفحہ سے مربوط ہے۔ "Mehmet Cavit Bey" --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:47، 2 اکتوبر 2018ء (م ع و)
- @Tahir mq: بھائی، مجھ احقر سے اگر پوچھیں تو صفحہ صحیح انگریزی صفحہ سے مربوط ہے پرنتو میری نظر میں نام شفیق نہیں جاوید ہونا چاہیے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 06:04، 2 اکتوبر 2018ء (م ع و)
- Cavit تو "جاوید" ہے اسی لیے میں نے پوچھا کہ یہ صفحہ غلط مربوط تو نہیں ہو گیا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:15، 2 اکتوبر 2018ء (م ع و)
- @امین اکبر: بھائی— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:41، 2 اکتوبر 2018ء (م ع و)
- @Tahir mq: بھائی اور @BukhariSaeed: میں نے غالباً 1927 کے روزنامہ انقلاب میں ان کے بارے میں پڑھا تھا، وہاں شفیق ہی لکھا ہوا ہے لیکن انٹرنیٹ پر اس کا تلفظ جاویت یعنی جاوید بھی ملتا ہے۔میرا خیال ہے کہ ہمیں شفیق ہی رکھنا چاہیے۔ ان کی وفات کے صرف ایک سال بعد اردو اخبارات میں شفیق بے ہی استعمال ہوتا تھا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:42، 16 جنوری 2019ء (م ع و)
- @امین اکبر: اور @BukhariSaeed: جس نے بھی شفیق لکھا ہے وہ سرے سے ترکی زبان سے نابلد اس میں کوئی دو رائے ہے ہی نہیں۔ ویسے یہ عام سی بات ہے بڑے بڑے میڈیا ہاؤس بھی غیر ملکی زبان کے تلفظ میں فاش غلطیاں کر رہے ہیں۔ مگر ویکیپیڈیا پر ہمیں درست معلومات کی جستجو میں رہنا چاہیے، مکھی پر مکھی ماریں گے تو ان میں ہم میں کیا فرق ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:19، 16 جنوری 2019ء (م ع و)
- @Tahir mq: بھائی میں نے پہلے بھی کہاہوا ہے کہ میری غلطیاں مجھ سے پوچھے بغیر درست کر دیا کریں۔ مجھے تو اردو زبان پر عبور نہیں، ترکی کے بارے میں کہاں سے ہو گا :-) میں نے کافی تلاش کیا تھا، اس نام کے کسی بندے کا عربی اور فارسی پر بھی کوئی پیج نہیں، جس سے کچھ اندازہ ہی ہو جاتا۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:44، 17 جنوری 2019ء (م ع و)
- @امین اکبر: اور @BukhariSaeed: جس نے بھی شفیق لکھا ہے وہ سرے سے ترکی زبان سے نابلد اس میں کوئی دو رائے ہے ہی نہیں۔ ویسے یہ عام سی بات ہے بڑے بڑے میڈیا ہاؤس بھی غیر ملکی زبان کے تلفظ میں فاش غلطیاں کر رہے ہیں۔ مگر ویکیپیڈیا پر ہمیں درست معلومات کی جستجو میں رہنا چاہیے، مکھی پر مکھی ماریں گے تو ان میں ہم میں کیا فرق ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:19، 16 جنوری 2019ء (م ع و)
- @Tahir mq: بھائی اور @BukhariSaeed: میں نے غالباً 1927 کے روزنامہ انقلاب میں ان کے بارے میں پڑھا تھا، وہاں شفیق ہی لکھا ہوا ہے لیکن انٹرنیٹ پر اس کا تلفظ جاویت یعنی جاوید بھی ملتا ہے۔میرا خیال ہے کہ ہمیں شفیق ہی رکھنا چاہیے۔ ان کی وفات کے صرف ایک سال بعد اردو اخبارات میں شفیق بے ہی استعمال ہوتا تھا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:42، 16 جنوری 2019ء (م ع و)
- @امین اکبر: بھائی— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:41، 2 اکتوبر 2018ء (م ع و)
- Cavit تو "جاوید" ہے اسی لیے میں نے پوچھا کہ یہ صفحہ غلط مربوط تو نہیں ہو گیا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:15، 2 اکتوبر 2018ء (م ع و)
جاويد بك سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر جاويد بك کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔