تبادلۂ خیال:مغنی تبسم
مؤدبانہ گزارش
ترمیماردو ویکیپیڈیا کا ایک عام شیوہ یہ رہا ہے کہ اردو کے خدمت گزاروں، ادیبوں، شاعروں کی زندگی کو دو چار فقروں میں سمٹ کر ایک مضمون کا نام دیا جائے اور ان کی خدمات کو یوں ہی خدا حافظ کہا جائے۔ میں وسیع اور معلوماتی مواد کے حامل مضامین لکھنے کا قائل ہوں۔ سجاد بخاری، اسلوب انصاری، راج بہادر گوڑ، راشد آزر اسی کی مثالیں۔ اس لیے گزارش ہے کہ جب میں مضمون لکھ رہا ہوں، بار بار استرجع یا چند خلاصے کے فقرے شامل نہ کریں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:19, 31 مئی 2016 (م ع و)
- آپ کی کاوشوں کا قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں لیکن آپ نے میری جانب سے داخل کئے گئے معلومات کو ہی استرجع کرنا مناسب سمجھا حالانکہ ان میں سے کچھ معلومات آپ نے خود بھی داخل نا کئے تھے۔-- ☪☎ 17:04, 31 مئی 2016 (م ع و)
- @محمد افضل: بھائی، ایسا لگتا ہے کہ مغنی صاحب اور دیگر اہل قلم کے حالات سے آپ بخوبی واقف ہیں، اور اس وجہ سے کم لفظوں میں تقریبًا وہ تمام باتیں کہ گئے جو کہ میں بالتفصیل کہنا چاہتا ہوں۔ آپ کے جامع پیرا کے بعد کچھ لکھنے لائق میرے لیے بچا ہی نہیں تھا، جبکہ میرے منصوبے میں اب بھی کچھ لکھنا اور حوالہ جات شامل کرنا ہے۔ محض ایک Clarity of vision کے لیے آپ کی ترامیم میں ہٹایا تھا۔ میں معذرت خواہ ہوں اگر آپ کو اس سے تکلیف ہوئی ہو کیونکہ آپ کی ترمیم یقینًا عمدہ اور تعمیری نوعیت کی رہی ہیں، جیساکہ وہ ہمیشہ رہتی ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:52, 31 مئی 2016 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2022)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے مغنی تبسم پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.jahan-e-urdu.com/professor-mughni-tabassum-a-well-known-writer-author-allama/ میں https://web.archive.org/web/20160225041329/http://www.jahan-e-urdu.com/professor-mughni-tabassum-a-well-known-writer-author-allama/ شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 23:22، 24 دسمبر 2022ء (م ع و)