تبادلۂ خیال:پیر بدھو شاہ

دو شخصیت کو ایک کر دیا گیا ہے ترمیم

ادھر دو شخصیت کو ایک کر دیا گیا ہے- پنجابی اور اردو پر ایک ہیں لیکن انگلش والی الگ شخصیت ہے۔

انگلش وکی پر ہدایت:

Not to be confused with Pir Buddhu Shah (13 June 1647–21 March 1704), another Sufi who was an ally and contemporary of Guru Gobind Singh.

انگلش وکی پر وفات 1643 ہے وہ الگ شخصیت ہے لہٰذا انگلش سے نا جوڑا جائے۔

محمد عمر کیرانوی 18:24، 11 جنوری 2023ء (م ع و)

محمد عمر کیرانوی، میں نے ویکی ڈیٹا پر نام سے درست آئیٹم تخلیق کیا ہے اور ان دونوں کے الگ ہونے کو واضح کیا ہے۔ اس حوالے سے مزید کوئی مسئلہ ہو تو بتائیے ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 18:32، 11 جنوری 2023ء (م ع و)
عافیؔ صاحب ، بھت بھت شکریہ ۔ بہت خوشی ہوئی۔ساتھ ہی اس صفحے میں سے "یا پیر بدھن شاہ" حذف کر دیا جائےاور انگلش کی طرح ہدایت لگا دی جائے یہ اس سے کہ الگ ہے یعنی بدھن شاہ الگ شخصیت ہے۔ مستقبل میں آسانی رہیگی تو بہتر ہے۔ محمد عمر کیرانوی 19:01، 11 جنوری 2023ء (م ع و)
محمد عمر کیرانوی  Y تکمیل۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 19:44، 11 جنوری 2023ء (م ع و)
واپس "پیر بدھو شاہ" پر