تبادلۂ خیال:چیرنگ کراس، لاہور

اس کا نام چیرنگ کراس ہی ہونا چاہیے کیونکہ یہ اسی قدیم نام سے جانا جاتا ہے۔ ابھی بھی کسی ٹی وی، خبروں میں یا عام زوز مرہ استعمال میں چیرنگ کراس ہی استعمال ہوتا ہے۔ لاہور کے رہائشی ہونے پر بھی میں نے کبھی کسی سے فیصل چوک نہیں سنا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:41، 8 اکتوبر 2018ء (م ع و)

بہتر— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:12، 8 اکتوبر 2018ء (م ع و)

چیرنگ کراس، لاہور سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "چیرنگ کراس، لاہور" پر