تبادلۂ خیال:چیونٹی خور

@محمد-عثمان: آپ نے نام زمینی خنزیر کیوں اخذ کیا؟ کیا کسی لغت یا کسی اور جگہ درج ہے؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:09، 16 دسمبر 2020ء (م ع و)

جواب

ترمیم

آپ مُجھے بتائیں آرڈوارک کسی لغت میں ہے؟ محمد-عثمان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:58، 16 دسمبر 2020ء (م ع و)

بہت سے حیوانات اور نباتات جو مقامی نہیں ہیں ان کے دیگر زبانوں کے نام ہی استعمال ہوتے ہیں۔ "Aardvark" کے کئی اردو ترجمے لغت میں موجود ہیں۔ اسے لیے پوچھا کہ آپ نے یہ کیسے اخذ کیا؟ خود ساختہ زبان کی ویکیپیڈیا پر گنجائش نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:28، 16 دسمبر 2020ء (م ع و)

آپ کو "calque" کا تو پتا ہی ہوگا۔اس ایک زبان سے قرضی تراجم لیے جاتے ہیں۔ یہ نام خود ساختہ نہیں بلکہ "aardvark" کا "calque" ہے۔ محمد-عثمان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:53، 18 دسمبر 2020ء (م ع و)

لغت میں نام موجود ہیں تو خود ساختہ نام بنانے کی کیا ضرورت ہے۔ بھٹ سور، چیونٹی خور ، مورخور افریقا --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:06، 18 دسمبر 2020ء (م ع و)
واپس "چیونٹی خور" پر