ترجمان05
خوش آمدید!
(?_?)
جناب ترجمان05 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 11:04, 22 مئی 2013 (م ع و)
Invite to WikiConference India 2011
ترمیمHi ترجمان05,
The First WikiConference India is being organized in Mumbai and will take place on 18-20 November 2011. But the activities start now with the 100 day long WikiOutreach. Call for participation is now open, please submit your entries here. (last date for submission is 30 August 2011)
We look forward to see you at Mumbai on 18-20 November 2011 |
---|
Salam, As I came to know that you don't understand Urdu language so I thought to send you this message in English. You have created some categories about Algeria i.e. Algerian People, Algerian politics etc. You are using word "JAZAIRI" but we already have some categories about Algeria and we are using word "ALJZAIRI" instead of "JAZAIRI" , I am going to change that word if you don't have any objection. --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 04:36, 19 ستمبر 2012 (UTC)
بین الویکی روابط
ترمیمدراصل اردو ویکیپیڈیا میں بین الوکی روابط کی ترتیب دیگر ویکیپیڈیاز سے مختلف ہے، یہاں پہلا ربط عربی، پھر فارسی، پھر انگریزی؛ اس کے بعد پھر تمام روابط ابجدی ترتیب سے آتے ہیں۔ آپ نے جو روابط داخل کیے تھے وہ اس ترتیب سے نہیں تھے اس لیے میں نے انہیں ہٹا کر صرف انگریزی کا ربط باقی رکھا۔ دوسری بات یہ ہے کہ اپنے مضامین میں صرف انگریزی ویکی کا ہی ربط داخل کریں دیگر ویکیپیڈیاز کا ربط خودبخود داخل ہوجاتا ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 15:08, 7 نومبر 2012 (UTC)
شعیب بھائی - درخواست نظر ثانی
ترمیمآپکی رائے یہاں درکار ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 08:50, 26 مارچ 2013 (م ع و)