خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب حقیقت پسند سالار کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,082 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:59, 22 مئی 2013 (م ع و)

  • جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے مشرقی پاکستان کے فوجی آپریشن کے انچارج عبداللہ خان نیازی عرف ٹائیگر نیازی بھی اپنے آپ کو حقیقت پسند سالار گردانا کرتے تھے. اور نو‌ے ہزار فوجیوں کے ہمراہ اپنے شرمناک سرنڈر کو اپنا سنہری کارنام ثابت کرنے پر مصر رہتے تھے.
  • میں جنرل عبداللہ خان نیازی پر لعنت بھیجتا ہوں۔please write your name when you discuss something--حقیقت پسند سالار 18:44, 20 اکتوبر 2009 (UTC)
  • آپ نے کچھ جگہ ترامیم کی ہیں مثلاً متعہ نامی مضمون میں۔ براہ کرم تمام باتیں خصوصاً متنازعہ معاملات حوالہ دے کر لکھا کریں۔--سید سلمان رضوی 09:39, 22 اکتوبر 2009 (UTC)
  • برائے مہربانی ؛ صفحۂ اول پر دیۓ گئے روابط برائے انداز مقالات اور ہدایات برائے تحریر کا مطالعہ کیجیۓ۔ عنوانات تبدیل کرنے سے قبل دیوان عام میں رائے مشورہ کیجیۓ۔ --سمرقندی 00:43, 18 نومبر 2009 (UTC)
  • اپنی غلط فہمی پر معذرت چاہتا ہوں ، امید ہے کہ آپ محسوس نہیں کریں گے۔ ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی کے آپ computer science سے تعلق رکھتے ہیں ، اللہ آپ کو اور ترقی عطا فرمائے۔ دائرۃ المعارف پر آپ اپنے شعبے کا یا اپنے شعبے سے الگ ، جو بھی تحریر فرمائیں وہ اردو اور علم کی خدمت میں ہی آئے گا اور کسی بھی موضوع پر لکھنے یا نا لکھنے کی کوئی قید نہیں لگائی جاسکتی کے پھر دائرۃ المعارف کے نام کی لاج باقی نا رہے گی۔ --سمرقندی 05:35, 19 نومبر 2009 (UTC)