خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب حکیم العروج کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,850 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:59, 22 مئی 2013 (م ع و)

زمرہ حیاتیات/ جسم انسانی

ترمیم

دس بڑے کے زمرہ کے بارے میں تو آپ کا بیان ٹھیک ہے لیکن آپ نے زمرہ جات میں سے حیاتیات اور جسم انسانی کا رابطہ بھی ختم کر دیا ہے ۔ براہ مہربانی کیا آپ اس کی وضاحت کریں گے اور میں نے جسم انسانی کا زمرہ اس لیے بنایا تھا کی مجھے ابھی اور بھی بہت سے مضامین اس کے حوالے سے لکھنے ہیں۔ علاوہ ازین جسم انسانی کے مضمون میں اور بھی ابھی ترامیم کرنا ہیں

بڑی نوازش

ترمیم

مہیربانی حکیم العروج صاحب، آپ نے بہتر کیا ہے۔ بہت بہت شکریہ

آپ اپنا کوئی اتا پتا تو لکھیں اپنے صفحے پہ --Adilch 17:12, 19 جون 2006 (UTC)

خوشی ہوئ

ترمیم

آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی لیکن یہ آیوروید کیا بلا ہے؟؟؟؟ --Adilch 12:55, 20 جون 2006 (UTC)

ایک اور سوال

ترمیم

ایک اور سوال یہ ہے کہ حضرت آپ کی عمر کیا ہے اور اصل نام بھی عنایت فرمائیں تو عین نوازش ہو گی۔۔۔۔--Adilch 17:37, 20 جون 2006 (UTC)

مغالطہ ؟؟؟؟

ترمیم

بڑی نوازش کہ آپ نے مجھے"یار" کہنے پر ٹوکا۔ آئندہ ایسے الفاظ سے پرہیز کروں گا۔ ویسے یہ لفظ بازاری نہیں ہے اور عام دوستوں میں محبت کی فضا قائم کرنے کے لیے بولا جاتا ہے۔ شاید وہاں ایسا نہیں ہے اس لیے یہ مغالطہ ہوا۔--Adilch 18:20, 14 جولا‎ئی 2006 (UTC)