مثال~urwiki
Your account will be renamed
ترمیمHello,
The developer team at Wikimedia is making some changes to how accounts work, as part of our on-going efforts to provide new and better tools for our users like cross-wiki notifications. These changes will mean you have the same account name everywhere. This will let us give you new features that will help you edit and discuss better, and allow more flexible user permissions for tools. One of the side-effects of this is that user accounts will now have to be unique across all 900 Wikimedia wikis. See the announcement for more information.
Unfortunately, your account clashes with another account also called مثال. To make sure that both of you can use all Wikimedia projects in future, we have reserved the name مثال~urwiki that only you will have. If you like it, you don't have to do anything. If you do not like it, you can pick out a different name. If you think you might own all of the accounts with this name and this message is in error, please visit Special:MergeAccount to check and attach all of your accounts to prevent them from being renamed.
Your account will still work as before, and you will be credited for all your edits made so far, but you will have to use the new account name when you log in.
Sorry for the inconvenience.
Yours,
Keegan Peterzell
Community Liaison, Wikimedia Foundation
08:46, 20 مارچ 2015 (م ع و)
رائے شماری
ترمیممحترم صاحب!
- اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر طویل عرصے سے غیر فعال 2 ماموراداری صارفین کی معزولی کے لیے رائے شماریاں جاری ہیں، آپ یہاں اور یہاں اپنی رائے دہ سکتے ہیں۔ اور یہاں پر ایک نئے ماموراداری کے لیے رائے دیں، شکریہ!میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) {{subst:CURRENTTIME}}، {{subst:CURRENTDAY}} {{subst:CURRENTMONTHNAME}} {{subst:CURRENTYEAR}} (م ع و)
سلام مثال~urwiki! اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید! آپ کی شراکت کا شکریہ۔ جبکہ آپ نے ویکیپیڈیا میں شمولیت اختیار کر لی ہے یہاں صارفین کی تعداد 187,377 ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو یہ جگہ پسند آئے گی اور آپ یہاں رہنا پسند کریں گے۔ ذیل میں آپ کے لئے کچھ مفید صفحات ہیں۔
ویکیپیڈیا:پانچ ستون (Wikipedia:Five pillars)
ویکیپیڈیا:رہنمائے اسلوب (Wikipedia:Manual of Style)
ویکیپیڈیا:مضمون کا عنوان (Wikipedia:Article titles)
ویکیپیڈیا:ادبی سرقہ (Wikipedia:Plagiarism)
ویکیپیڈیا:غیر جانبدار نقطہ نظر (Wikipedia:Neutral point of view)
ویکیپیڈیا:قابل تثبیت (Wikipedia:Verifiability)
ویکیپیڈیا:معروفیت (Wikipedia:Notability)
مجھے امید ہے آپ یہاں ترامیم سے لطف اندوز ہونگے اور وکیپیڈین ہونے سے بھی! براہ مہربانی تبادلۂ خیال پر اپنے پیغامات کے آخر میں اپنے دستخط کرنا مت بھولیے جس کے لئے اس ترمیز کو (~~~~) استعمال کیجئے یا پر طق کیجئے۔ یہ خود کاری سے آپکے دستخط اور تاریخ ڈال دے گا۔ اگر آپ کو مدد چاہیے، تو ویکیپیڈیا کے چائے خانے تشریف لائیے اور اپنے سوالات کا جواب حاصل کیجئے۔ آپ میرے تبادلۂ خیال پر بھی رجوع کر سکتے ہیں یا اسی صفحے پر اپنا سوال لکھئے اورسوال کے شروع میں {{مدد}} لکھ دیں۔ ایک بار پھر سے خوش آمدید! :)
—خادم— 18:00, 10 ستمبر 2016 (م ع و)
:)
—خادم— 18:00, 10 ستمبر 2016 (م ع و)
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|