ملک ممتاز علوی سید
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
آپ سے معاونت درکار ہے، دکھائیں پر کلک کریں
|
---|
محترم ملک ممتاز علوی سید! اردو ویکیپیڈیا پر دوسری ویکیپیڈیاؤں کے مقابلے میں مضامین کی تعداد کافی کم ہیں۔ ہم سب احباب اردو ویکیپیڈیا پر اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں ذیل میں اُن صفحات کے روابط دئیے جا رہے ہیں جہاں پر ان مضامین کے روابط موجود ہیں جو اردو ویکیپیڈیا پر موجود نہیں ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ جو روابط آپ کو سرخ رنگ میں نظر آئیں، اُن روابط پر صفحات بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں۔ آپ محض اردو میں صفحات بنائیں اسے ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق ہم خود لے آئیں گے، اور وقت کے ساتھ ساتھ آپ خود ہی معیار ی مضامین بنانے لگیں گے۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 20:08, 10 جون 2015 (م ع و)
اسلام علیکم
ترمیماسلام علیکم۔ ممتاز صاحب، مضمون کا اتنا بڑا ٹائٹل لکھنے سے مضمون کے روابط میں پیچیدگیاں آ جاتی ہیں۔ دوسرا اتنے زیادہ القابات کے ساتھ مضمون کا نام لکھنا ویکیپیڈیا کی پالیسی کے خلاف ہے۔ کسی قسم کی مدد درکار ہو تو بلا جھجھک پوچھ لیجیے گا۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:26, 25 جون 2015 (م ع و)
عباس بن علی
ترمیماسلام علیکم، آپ نے میرے تبادلہ خیال پرعباس بن علی کی تبدیلیوں کے حوالے سے لکھا۔آپ برائے مہربانی جو بھی تبدیلیاں کرنا چاہتے ہیں وہ تبادلۂ خیال:عباس بن علی پر حوالہ کے ساتھ، معلوماتی اندازمیں، لکھ دیں۔اگر ویکیپیڈیا کی پالیسی کے مطابق ہونگی تو میں خود مضمون میں ڈال دوں گا، آپ کی پرانی تبدیلیاں ریکارڈ سے مل نہیں رہی۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:47, 27 جون 2015 (م ع و)