خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب منزہ فاطمہ کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,863 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:54, 22 مئی 2013 (م ع و)

السلام وعلیکم! منزہ فاطمہ صاحبہ! آپ کو کسی بھی قسم کی مدد درکار ہوں مجھ سمیت کسی بھی منتظم سے لے سکتی ہیں اور ہمیں آپ کی مدد کرکے انتہائی خوشی ہوگی۔ آپ مجھ سے یہاں پر رابطہ کرکے پیغام دے سکتی ہیں۔ Fkehar 14:06, 18 اپريل 2007 (UTC)

  • وعلیکم السلام کیہر صاحب۔ میں نے تو بس ابہی آغاز کیا ہے اور صحیح معنوں میں effective ہونے کے لیے ابھی بہت کچھ سیکھنا ھے۔ ایسے میں آپ لوگوں کی مدد یقینا بہت کارآمد ثابت ہو گی۔ انگریزی الفاظ کے استعمال کے لیے معزرت چاھتی ہوں؛ ابھی اردو لکھنا بس سیکھ رھی ہوں۔ منزہ

اعداد

ترمیم

جناب منزہ صاحبہ سلام۔ اردو اعداد یا ہندسے تمام FONTS میں درست نہیں نظر آتے اس لیۓ فی الحال براہ کرم آپ رائج الوقت (ARABIC یعنی WESTERN) اعداد ہی تحریر کر لیا کیجیۓ۔ اردو اعداد کے کو لکھنے کے طریقہ کار پر تحقیق ہو رہی ہے جب کوئی فیصلہ ہوگیا تو آپ کر آگاہ کردیا جاۓ گا۔ وسلام ، سمرقندی

بعد از سلام شکریہ سمرقندی صاحب منزہ