خوش آمدید! ترمیم

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
 
 

جناب چنجری راجپوت کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,468 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 19:53، 27 اگست 2020ء (م ع و)

چنجری جنجوعہ راجپوت ترمیم

چنجری راجپوت:

چنجری راجپوت جنجوعہ راجپوت کی ایک شاخ ہے ۔

کہا جاتا ہے یہ راجہ مل کی نسل سے ہیں جو کہ جنوعہ شاخ سے تعلق رکھتے ہیں ۔ اور چنجری جنجوعہ راجپوت سے ان کی پہچان بنی ۔ اکثر اس نام چنجری سے تعلق ایک پرندے کا کیا جاتا ہے ۔جس کو انگلش میں Frocolians کے نام سے جانا جاتا ہے ۔یہ شجرہ آزاد کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں آباد ہوا ۔جو اس چنجری پرندے کا شکار شوق سے کرتے تھے ۔ جس سے ان کا نام چنجری پڑا ۔ریسرچ و تحقیق سکالر راجہ رفاقت خان نے ہزارہ یونیورسٹی میں اپنے تعلیمی دور میں کی ہے

اور یہ چنجری لفظ ہندکو زبان میں استعمال ہوا جب کہ اس کا تعلق فارسی زبان اور پشتو زبان سے بھی ہے ۔

اس طرع ان چنجری قوم کا ایک حصہ سرحدی صوبے میں چلا گیا جن کو چنجڑی قوم سے جانا جاتا ہے ۔

جب کہ چنجری قوم آزاد کشمیر میں دوتہائی اکثریت سے آباد ہے ۔ جو کہ اس خطہ میں تقریبا 1670 میں وادی نیلم ، جہلم ، اور مانسہرہ ، وغیرہ علاقوں میں آباد ہوئی ۔ جن کی نسل اب اکثریت میں ہے ۔جو فلوقت چنجری نسب سے ملعق ہیں اور اصل میں جنجوعہ شجرہ نسب سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ان کی تاریخ اس فورکولینس پرندے سے پڑی خس کو ہندکو زبان میں چنجری کہتے چنجری راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:11، 27 اگست 2020ء (م ع و)

چنجری ترمیم

(چنجری راجپوت) جنجوعہ قوم کا ایک قبیلہ ہے؟ اس حوالے سے تاریخ کی کسی کتاب کا حوالہ ضروری ہے۔تاریخ جنجوعہ راجپوت کتاب باقاعدہ لکھی گئی ہے وھاں سے کوئی حوالہ لے کہ تحریر کیا جائے۔جبکہ تاریخ اقوامِ پاکستان میں سوائے چنجری راجپوت کے جنجوعہ راجپوتوں کی تقریباً تمام شاخوں کا نام اور مختصر تعارف پڑھنے کو ملا۔اور اسی طرح محترم اسلم جنجوعہ صاحب نے راچپوت قبائل کے نام سے کتاب لکھی اس میں راجپوتوں کے مشھور تقریباً تمام قبائل کا مختصر تذکرہ پڑھا لیکن وہ اپنی ہی اس شاخ چنجری راجپوت کا تزکرہ اس کتاب (راجپوت قبائل)میں

نہیں کرتے۔ چنجری قبیلے کے افراد پہ ضروری ہے وہ تاریخ کی کتب سے مکمل حوالہ کے ساتھ تحریر شائع کریں۔کہ کب اور کس وقت چنجری لقب لگا اور یہ لقب کس نے لگایا اور تاریخ کی کس کتاب کے کس ورق پہ لکھا ہوا ہے

خیالی یا پھر تصوراتی مفروضے بہتر نہیں ۔ 119.73.113.61 01:19، 15 جولائی 2022ء (م ع و)

چنجری راجپوت ترمیم

چنجری راجپوت ایک مخصوص جنجوعہ سلطان فاتح محمد کی اولاد سے ہیں اور یہ پوری دنیامیں ایک مخصوص حصہ میں موجود ہیں۔ ان کو لقب زیادہ تر مہمانوں نے دیا اور پھر اسی نام کو بکرمی 86 میں لکھا گیا کہ ان کو آس پاس کے لوگ چنجری کہہ کر پکارتا ہیں اور پھر ڈوگرہ راج میں مخصوص درباری عہدوں کے لیے باہر سے لوگوں کو رکھا جاتا یہ لقب دے کر انہیں دربار سے آوٹ کیا گیا۔ اس متعلق یہ بات عیاں ہے کہ انہیں زبردستی چنجری لقب سے جوڑا گیا۔

(چنجری لفظ کا وجود آپ اوپر پڑھ چکے ہیں) اس کی دو ہی وجوہات ابھی ظاہر ہیں کہ پرندے کے شکار سے نام پڑا دوسرا ڈوگراہ راج میں دیگر لوگوں کی وجہ سے نام پڑا اس کی تاریخ پرانی بکرمی سے ملتی ہے۔ کہ یہ چنجری نہیں بلکہ سلطان فاتح محمد کی اولاد ہیں۔۔۔ جہنوں کہ ان علاقوں کو آباد کیا اور شکار کا شوق رکھتے تھے۔ ان کا شوق اقتدار پہ حاوی تھا جس وجہ سے یہ شوق کے پیچھے نکل پڑے۔ Raja Rafaqat Khan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:39، 3 جنوری 2024ء (م ع و)